موٹروے کے مختلف حصے دھند کی وجہ سے بند کردئیے گئےاہم تفصیلات جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹروے کے مختلف حصے دھند کی وجہ سے بند کردئیے گئے،اہم تفصیلات جاری

ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے شہریوں کی حفاظت کے لیے بند کی گئی ہے۔ قومی شاہراہ پر ان علاقوں میں حد نگاہ 20میٹر ہے۔ شہری گاڑیوں کے آگے اور پیچھے دھند والی لائٹس کا استعمال

کر یں۔شہری غیر ضروری سفر ، تیز رفتاری سے پرہیز کر یں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔شہری معلومات اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کریں،موٹروے پولیس ہمسفر ایپ سے بھی معلومات لی جاسکتی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند کے باعث بندایڈیشنل آئی جی ہائی وےپولیس کا کہنا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر سفر سے پہلے1124 پرکال کرکے معلومات لیں۔ Take care
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند کے باعث بندایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی نے کہا ہے کہ موٹروے مسافروں کی حفاظت کے لیے بند کی گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

موٹروے پر دھند کے ڈیرےسفر سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) موٹروے ایم تھری لاہور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعمسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کے لیے اپنا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے president_pmln یعنی کھوتی کے بچے کو خنزیر کے بچے نے ضمانت دے دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئیلاہور سے کراچی آنے والی شالیمار ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی، پٹڑی ٹوٹنے کے باعث پھاٹک پر تعینات ملازم نے ٹرین کوسرخ جھنڈی دکھا کرروک لیا. ریلوے حکام اللھم ربنا لک الحمد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »