شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع ShehbazSharif Blacklist LahoreHighCourt president_pmln

رجوع کر لیا ۔عدالت میں دائر درخواست میں شہباز شریف نے وفاقی حکومت، وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو فریق بنایا ہے۔شہباز شریف نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ لاہور ہائیکورٹ سے آشیانہ اقبال اور رمضان شوگر ملز ریفرنس میں ضمانت ملی۔انہوں نے کہا کہ ضمانت کے بعد بیرون ملک گیا اور پھر وطن واپس بھی آگیا تھا۔شہباز شریف نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب درخواست گزار کا نام بلیک لسٹ میں شامل کیا گیا

ہے۔صدر مسلم لیگ نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے درخواست گزار کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔بعدازاں لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے شہباز شریف کی درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کل شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کریں گے ۔شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ اور اعظم تارڑ صدر مسلم لیگکی جانب سے عدالت میں پیش ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

president_pmln یعنی کھوتی کے بچے کو خنزیر کے بچے نے ضمانت دے دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعمسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کے لیے اپنا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو دوحہ روانگی سے قبل جہاز سے آف لوڈ کردیا گیا - ایکسپریس اردووزارت داخلہ کی جانب سے سسٹم میں کلیئرنس جاری نہیں ہوئی، ایف آئی اے امیگریشن اہلکار شباج حرامی آف لوڈ انا للہ وانا الیہ راجعون 😃😀😄 مفاہمتی سیاست کی اجڑی ریاست کا لٹا ہوا سلطان 😂😂🐣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا ڈیلی میل کے خلاف کیس، اخبار کے وکلاء نے مزید وقت مانگ لیاڈیلی میل کو دفاعی جواب مارچ 2021 کے آخر تک جمع کروانا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ اپنے گھر اپنے ملک عید منانے جارہا ہے۔ اور لوہار ہائیکورٹ کو شریفوں نے رینٹ پر لیا ہوا ہے۔ ہفتے کے آخری دن اور دفتری اوقات کے بعد فیصلہ دینے کا مقصد تاکہ حکومت اپیل نہ کر سکے اور شہباز کو بھاگنے کا موقع ملے۔ مجھے منصفوں کے سستے پن بےشرمی پر حیرت ہو رہی یہ معاملہ پاکستان میں کیس سے جڑا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو باہر جانے سے روکنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمعMedia, tum loog Es Choor khandan ko support kar rahey Ho! Allah sey darro! Yes admi Choor hai or barey Choor ka Gaurantor hai! Kaisey jaa sakta hai. Kiya tum media waley Es per baat nahein kar saktey. Harmkhoro, Allah ka aazaab aye ga! Jhoot or criminals ko support karna Bhi .... عوام کا روزگار بند ہے اور یہ عمارت لک ڈاٶن سے کیوں آذاد رہ گٸ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو لندن جانے سے روکنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اوراپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کوبیرون لندن جانے سے روکنے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »