موٹر سائیکلیں، نہریں پھلانگنے والے وائرل ’لانگ جمپر‘ کی اگلی منزل اولمپکس - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف مگسی: ٹھٹہ میں موٹر سائیکلوں، نہروں کو پھلانگنے والے وائرل ٹک ٹاک سٹار کی اگلی منزل لانگ جمپ

آصف مگسی کا کہنا تھا کہ ’مجھ پر اس وقت حیرت کے پہاڑ ٹوٹ پڑے جب جنرل اکرم ساہی نے مجھے فون کر کے کہا کہ میں لاہور پہنچ جاؤں۔ لاہور میں میرا ٹیسٹ لیا جائے گا اور مجھے ضروری تربیت فراہم کر کے اولمپک مقابلوں کے لیے تیار کیا جائے گا۔‘

آصف مگسی نے آٹھویں جماعت تک تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔ وہ بتاتے ہیں کہ’جب میں مڈل کلاس میں تھا تو گھر کے حالات کی وجہ سے تعلیم جاری رکھنا ممکن نہیں رہا جس وجہ سے میرے ماموں نے مجھے ٹھٹہ میں فش فارم پر رکھوالی کرنے کی پیشکش کی جو میں اور میرے والدین نے قبول کرلی۔‘ وہ بتاتے ہیں کہ جب انھوں نے اس طرح کی مختلف ویڈیوز بنائیں تو نہ صرف ان کو دیکھنے والوں کی تعداد بھی بڑھ گئی بلکہ لائیکس بھی ملنا شروع ہو گئے جس سے ان کی بہت حوصلہ افزائی ہوئی اور انھیں سلسلہ جاری رکھنے کا حوصلہ ملا۔آصف مگسی بتاتے ہیں کہ ’فش فارم میں پانی، نہر، ندی وغیرہ کو پھلانگنے کی ویڈیوز چل ہی رہی تھیں۔ چھ ماہ پہلے میں نے چار موٹر سائیکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگانے کی وڈیو بنائی۔ اس پر میرے دوستوں نے کہا کہ انھیں اس ویڈیو پر یقین نہیں ہےلہذا میں ان کے سامنے چھلانگ لگاؤں اور وہ لوگ خود اس کی...

وہ کہتے ہیں ’اس جمپ نے مجھے میں خود اعتمادی اور نیا جذبہ پیدا کیا اور چند ہفتے قبل میں نے ایک بار پھر اپنے دوستوں کو بلا کر کہا کہ اس مرتبہ میں سات موٹر سائیکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگاؤں گا۔ مگر میں پہلی دفعہ کامیاب نہیں ہو سکا اور میرا پاؤں ایک موٹر سائیکل کے ہینڈل پر جا لگا اور مجھے کچھ چوٹ بھی آئی۔ مگر میں نے ہمت نہیں ہاری۔ سب دوستوں کے سامنے دوبارہ دو مرتبہ چھلانگ لگائی اور دونوں مرتبہ کامیاب...

پاکستان اولپمک ایسوسی ایشن کے چیرمین جنرل اکرم ساہی کہتے ہیں کہ آصف مگسی کی چھلانگ لگانے کا انداز عالمی سطح کے کھلاڑیوں کی طرز پر ہے۔ جس میں اہم ترین بات یہ ہے کہ چھلانگ لگانے کے تمام طریقہ کار تکینکی لحاظ سے اچھے ہیں اور اس وجہ سے کہا جاسکتا ہے کہ آصف مگسی میں ٹیلنٹ موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹریاسمین راشد کی سرکاری اسپتال کو تمام شعبہ جات معمول کے مطابق کھولنے کی ہدایتلاہور : وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے سرکاری اسپتال کو تمام شعبہ جات معمول کے مطابق کھولنے کی ہدایت کردی اور کہا کورونا کے مریضوں میں حیرت انگیز کمی ہورہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ پاکستان کے نئے نقشے کی تیاری و اجراء کی منظوری دیگیوزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس کے دوران وفاقی کابینہ پاکستان کے نئے سرکاری نقشے کی تیاری اور اجراء کی منظوری دے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حیدرآباد کے منتخب نمائندوں کی وزیراعلیٰ سندھ سےحیسکو کی شکایاتحیدرآباد کے منتخب نمائندوں کی وزیراعلیٰ سندھ سے حیسکو کی شکایات ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ ملک جس کی خاتون وزیراعظم نے بیٹی کی پیدائش کے بعد شادی رچالیہیلسنکی(ڈیلی پاکستان آن لائن)یورپی ملک فن لینڈ کی وزیراعظم سانا مارین نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے 8 ماہ بعد اپنے منگیتر سے شادی کرلی۔ ان کی اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »