موٹاپے کا باعث بننے والی اہم وجہ سامنے آگئی - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسا ہونے پر جسم کسی غذا سے حاصل ہونے والی توانائی کو کم خرچ کرتا ہے اور اسے چربی کی شکل میں جسم میں ذخیرہ کرنے لگتا ہے۔ Health DawnNews

آج کل موٹاپا ایک وبا کی طرح دنیا بھر میں پھیل رہا ہے اور اس کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ غذا نہیں بلکہ ایک اور عام چیز اس کا باعث بنتی ہے۔یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبیابرڈین یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ میٹھے مشروبات کا استعمال کے بارے میں پہلے ہی سوچا جاتا تھا کہ وہ موٹاپے کا باعث بننے والے عناصر میں سے ایک ہے اور اس حوالے سے دیکھا گیا کہ ٹھوس یا سیال شکل میں چینی جسمانی وزن پر کیا اثرات مرتب کرتی...

محققین نے ان چوہوں کے جسمانی وزن، جسمانی چربی، کیلوریز کی مقدار اور توانائی کے لیے اس کے استعمال کو مانیٹر کیا جبکہ ان کے گلوکوز اور انسولین ردعمل کو بھی دیکھا گیا۔ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ میٹھے مشروبات کے استعمال سے چوہوں میں گلوکوز کی برداشت کم ہوئی جبکہ انسولین کی مزاحمت بڑھ گئی اور یہ دونوں ذیابیطس کے خطرے کی نشاندہی کرنے والے عناصر ہیں۔

محققین کے مطابق ڈیٹا سے اس خیال کو تقویت ملتی ہے کہ میٹھے مشروبات غذا سے ہونے والے موٹاپے اور انسولین کی مزاحمت کا باعث بن سکتے ہیں۔2017 میں امریکا کے یو ایس ڈی اے ایگریکلچرل ریسرچ سروس گرانڈ فورکس ہیومین نیوٹریشن ریسرچ سینٹر کی تحقیق میں بتایا کہ ان میٹھے مشروبات کے ایک تہائی کیلوریز کو جسم جلا نہیں پاتا جبکہ یہ چربی گھلانے والے میٹابولزم کی کارکردگی کو کم کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چار سالہ بچے کا کم عمر ترین ڈی جے بننے کا ریکارڈWorlds Youngest Dj Puts On A Show Meet The Record Breakers چار سالہ بچے کا کم عمر ترین ڈی جے بننے کا ریکارڈ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہ Read News Sindh Hostal Animals ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دبئی میں واک آف فیم کا حصہ بننے پر عاطف اسلم خوشی سے سرشارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے مشہور گلوکار عاطف اسلم کو دبئی میں ’’واک آف فیم‘‘ کا حصہ بن گئے جس پر گلوکار خوشی سے سرشار ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے جو خطے کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے:شاہ محمود قریشیبھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے جو خطے کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے: شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کے لیے ہاسٹل بنانے کا فیصلہحکومت سندھ نے کراچی میں جانوروں کی پناہ گاہ کے قیام کا فیصلہ کر لیا ہے، جانوروں کی پناہ گاہ میں پالتو، جنگلی اور آوارہ جانور رکھے جائیں گے۔ Mtlb ab bilawal shab udr hua kre ge ab hostel main rhe ga waaa protocol
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی رینجرز کا چہلم سیکیورٹی انتظامات کا جائزہڈی جی رینجرز کا چہلم سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ تفصيلات جانئے: DailyJang Karachi ki awam ko yargamal bana k double sawari band roads band mobile signals band etc cricket hu mazhabi tehwar hu ya kouch or Puri awam ko yargamal why Sab acha hai sab pur Aman hai nisf cerfew human rights violation mental torture etc? Who cares about public
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »