مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کا امکان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کا امکان MonsoonRains WeatherUpdates WeatherForecast WeatherAlert Raining Detail News 👇

محکمہ موسمیات کے مطابق بحریہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں۔ مغربی لہر ملک کے بالائی اور وسطی حصوں پر اثر انداز ہوں گی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 28 سے 30 جولائی تک کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک،چکوال، لاہور، فیصل آباد، گوجرانولہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ 27 سے 29 جولائی تک بارشوں سے اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت کئی شہروں کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں سے کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

جب کہ 27 اور 28 مئی کو قلات، خضدار، لسبیلہ، لورالائی، ڈی جی خان سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کا امکانآئندہ دو روز میں ملک بھر میں مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحریہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں۔ مغربی لہر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان، پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان ہے، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان، پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان ہے، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان، پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان ہے، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی ہدایت پر آئندہ ہفتے شرح سود میں اضافے کا امکاناسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بنیادی طور پر بڑھتی ہوئی افراط زر کو روکنے کے لیے گزشتہ سال اپریل سے اب تک شرح سود میں 12اعشاریہ25 فیصد اضافہ کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری اطلاق اسی ماہ سے ہوگاپاور ڈویژن نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.50 روپے تک فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »