مون سون کاچوتھاسپیل آج سندھ میں داخل ہونے کاامکان اربن فلڈنگ کا خدشہ: محکمہ موسمیات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مون سون کاچوتھاسپیل آج سندھ میں داخل ہونے کاامکان ، اربن فلڈنگ کا خدشہ: محکمہ موسمیات Karachi Another Spell Monsoon Rains Hit WeatherForecast Pakistan WeatherPK pmdgov

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق بھارت میں24 گھنٹوں کے دوران دو سو ترانوے ملی میٹر بارش برسانے والا سسٹم آج سندھ میں داخل ہوگا۔

حیدرآباد میں بھی بادل برسیں گے ۔ موسلادھار بارش کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں جمعہ اور ہفتہ کو اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔ شہید بے نظیر آباد، سکھر، دادو اور لاڑکانہ میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔سندھ میں تھرپارکر، عمرکوٹ، جامشورو، ٹنڈوالہ یار، ٹنڈومحمد خان، ٹھٹہ، بدین اور سانگھڑ میں بارش ہو سکتی ہے۔

آج جنوبی پنجاب، سندھ اور مشرقی بلوچستان میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر کے بعض اضلاع میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ اور بلوچستان میں بارشیں کب سے ہونگی ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے جمعرات سے ہفتے کے دوران سندھ اور بلوچستان میں بارش کی پیش گوئی کردی ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مون سون کا چوتھا سپیل آج شام کراچی میں داخل ہونے کا امکان: محکمہ موسمیات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅندنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ ،فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅن CoronaVirus Pandemic DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease Philippine LockDown
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمیجولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمی ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے، محکمہ موسمیات کا انتباہکراچی: محکمہ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ شہرقائد میں میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے، نیا سسٹم 7اگست کی صبح کراچی میں داخل ہو جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »