مونس الٰہی کی گرفتاری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: نیب

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے پاکستان مسلم لیگ کے رہنماءاور وفاقی وزیر مونس الٰہی کو گرفتار کرنے سے متعلق قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر مونس الٰہی کے خلاف کوئی انکوائری زیر التواءنہیں ہے اس لئے انہیں گرفتار کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور اس ضمن میں تمام قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں اور میڈیا پر چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ چوہدری پرویز الٰہی نے گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ تعلقات سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا تھا کہ ہماری طرف سے وفاداری کی گئی لیکن ان کی طرف سے دھمکیاں آ رہی ہیں، نیب کو کہا گیا کہ مونس کو پکڑو، خان صاحب نے سب سے ہاتھ کیا ہے، ساڑھے تین سال میں انہوں نے کوئی کارکردگی نہیں دکھائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کون چاہتا ہے کہ مونس الٰہی گرفتار ہوجائیں؟جس ادارے سے مونس الٰہی کو پکڑنے کیلئے کہا گیا تھا اسی نے گجرات کے چوہدریوں کو یہ معلومات دیدی۔ مزید پڑھیں: GeoNews MoonisElahi Gujrati sanp
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اتحادیوں کا 100 فیصدرحجان اپوزیشن کی طرف ہے، پرویز الٰہیاتحادیوں کا 100 فیصدرحجان اپوزیشن کی طرف ہے، پرویز الٰہی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu To bhai resign kren, kyon munafiqat kr rhy hain. ن لیگ کے لیے پرویز الٰہی اب مخلص ہو گیا یہ وہی چوہدری برادران ہیں جنھوں نے نواز شریف کی حکومت گرا کر مارشل لاء لگانے والے کا ساتھ دیا تھا اور نواز شریف کہتا تھا کہ کسی بھی شخص سے صلح ہو سکتی ھے مگر چوہدری برادران سے نہیں کیونکہ انھوں نے پیٹھ پر چھرا گھونپا ھے OK 🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان خطرے میں، اتحادیوں کا جھکاؤ اپوزیشن کی طرف ہے، پرویز الٰہی - ایکسپریس اردووزیراعظم کہتے ہیں’’ان‘‘کی بات مان کر ناکام ہوا،اسپیکر پنجاب اسمبلی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عدم اعتماد، اتحادیوں کا سو فیصد جھکاؤ اپوزیشن کی طرف، پرویز الٰہیکراچی رہنما مسلم لیگ ق ، چوہدری پرویز الٰہی نے کہا...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ، پینا فلیکس آویزاںپنجاب میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے معاملے پر مسلم لیگ ق کے مرکزی دفتر کے باہر پرویز الٰہی کے حق میں پینا فلیکس لگا دیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویزخٹک کا بیان،مونس الہیٰ کا ردعمل سامنے آگیاyeh hai kon? آپکا کپتان_تیار_ہے کپتان میں_تمھارے_ساتھ_ہوں اپوزیشن کا کرپٹ_ٹولہ_ڈالے_رولا اناں دے واسطے میں_کلاں_ای_کافی_آں ڈی چوک 27 مارچ نکلو_پاکستان_کی_خاطر ReadyForDChowk DChowkOnMarch27 مونث الہی،،، میرے ابو کو وزیراعلی بنا دیں پرویز خٹک،،، ٹھیک ہے ساتھ ہی تمہارے تایا کو وزیر اعظم اور تمہارے چاچا کو صدر بھی بنا دیتے ہیں مونث الہی خوشی سے اچھلتے ہوئے،،، تسی مذاق تے نئیں کر رئے؟ پرویز خٹک،،،، تے انی دیا شروع کنے کیتا سی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »