مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے وفاقی حکومت اور فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔

سپریم کورٹ میں مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔

مونال کے وکیل نے کہا کہ سی ڈی اے نے تحریری حکم سے پہلے ہی مونال کو سیل کر دیا ہے، سی ڈی اے اور مونال کا تنازع سول عدالت میں زیر التواء ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے مقدمہ زیر التواء ہونے کے باوجود فیصلہ سنا دیا اور شواہد ریکارڈ کیے بغیر ہی فیصلہ جاری کیا، ہائیکورٹ نے سوموٹو لیتے ہوئے مونال کو سیل کرنے کا حکم دیا۔

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور فریقین کو نوٹس جاری کردیے اور سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کیخلاف اپیل مستردسپریم کورٹ آف پاکستان نے مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ مونال ریسٹورنٹ ہے بنی گالا تھوڑی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے والی حاملہ خاتون کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتارسانگھڑ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سانگھڑ میں پسند کی شادی کرنے والی حاملہ خاتون کو قتل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کو 9
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے پی میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کرنے کی درخواستیں مسترد - ایکسپریس اردوکے پی کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 31 مارچ کو ہی ہوگا، الیکشن کمیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مردان چھیڑ چھاڑ کرنے پر لڑکی نے لڑکے کو گولی مار دی09:28 AM, 15 Feb, 2022, جرم وانصاف, مردان: صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں چھیڑ چھاڑ کرنے پر لڑکی نے لڑکے کو گولی مار دی۔ مردان میں چھیڑ چھاڑ کرنے پر Bahut zbrdst kaam kia hain Good news
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کا الیکشن کمیشن کے نااہلی فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ایم این اے فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے نااہلی فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی کچھ نہیں چلتی - سارے بے ایمان بیٹھے ہیں - انکی تاریخ دھاندلی زدہ الیکشنز سے بھری ہوئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں: وزیراعظمکسی نے بھی اگر طالبان کو تسلیم کیا تو یہ خو اپنے پاوں پر کلہاڑی مارنا ہے، اگر پاکستان نے طالبان کو تسلیم کیا تو پھر اپنے اقا کے پابندیوں کا بھی خیال کرنا 😀🙏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »