مومنہ اقبال کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسٹاگرام پر اداکارہ مومنہ اقبال نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں مشرقی لباس میں سنجیدگی کا تاثر دیتے دیکھا جاسکتا ہے

مومنہ اقبال سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔واضح رہے کہ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’احسان فراموش‘ میں مومنہ اقبال ’فلک‘ کا منفی کردار نبھا رہی ہیں۔

ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں ہمایوں اشرف، دانیہ انور، مشال خان، سلمان سعید، عتیقہ اوڈھو، صدف احسان، جاوید اقبال، ظفر محمود ودیگر شامل ہیں۔ احسان فراموش کی ہدایت کاری کے فرائض سید فیصل بخاری نے انجام دیے ہیں جبکہ اس کی کہانی طاہر نذیر نے لکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نکاح کی رات ہی شادی سے پہلے کی تصاویر ڈیلیٹ کروا دی گئیں تھیں، کرن اشفاقعمران اشرف کی اہلیہ نے ایک مرتبہ پھر نیا انکشاف کر دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا اے آئی انسانی خیالات کو تصویری شکل بھی دے سکے گی؟سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اے آئی بہت جلد انسانوں کے خیالات کو پڑھنے اور ان مکی تصاویر بنانے کی صلاحیت بھی حاصل کرلے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا اے آئی انسانی خیالات کو تصویری شکل بھی دے سکے گی؟سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اے آئی بہت جلد انسانوں کے خیالات کو پڑھنے اور ان مکی تصاویر بنانے کی صلاحیت بھی حاصل کرلے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردیگریڈ 22 کی افسر حمیرہ احمد کو صدر مملکت کی سیکرٹری مقرر کرنے کی سفارش
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بائیس گریڈ کی سرکاری افسر نے صدر مملکت کی سیکریٹری بننے سے معذرت کرلیصدر مملکت نے حمیرا احمد کو پرنسپل سیکریٹری بنانے کی سفارش کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زرنش خان کی منفرد انداز میں سالگرہ منانے کی تصاویر و ویڈیوکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »