کیا اے آئی انسانی خیالات کو تصویری شکل بھی دے سکے گی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اے آئی بہت جلد انسانوں کے خیالات کو پڑھنے اور ان مکی تصاویر بنانے کی صلاحیت بھی حاصل کرلے گی

سنگاپور کی ایک یونیورسٹی میں ایسی نیورو ٹیکنالوجی پر کام کیا جارہا ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے لوگوں کے خیالات جان کر ان کو تصویری شکل دے سکے گی۔

نیورو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت انسانی سوچ کے لیے بہت بڑا خطرہ ہوسکتا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ نیوروٹیکنالوجی کو مصنوعی ذہانت کے الگورتھم کے ذریعے سپرچارج کیا گیا ہے جو ڈیٹا کو اس طرح سے پروسیس کرسکتا ہے جیسا پہلے کبھی ممکن نہیں تھا۔ دوسری جانب عوامی رائے ہے کہ یہ بات ناممکن ہے کیونکہ جب تک آپ بولیں گے نہیں یا اپنے خیالات کو اسکرین پر ٹائپ نہیں کریں گے آپ کے سسٹم کو پیٹرن کا علم نہیں ہوسکتا۔ لہٰذا ہمیں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے حوالے سے اتنا خوف پھیلانے کی ضرورت نہیں کہ وہ ہمارے دماغ پڑھ لے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے بزرگ شہری شہیدپاکستان کسی بھی مہم جوئی کا اپنی مرضی کے وقت اور جگہ پر بھرپور جواب دے گا، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سائفر گمشدگی کیس: شاہ محمود قریشی ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےاسلام آباد کی مقامی عدالت نے سائفر گمشدگی کیس میں وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو گرفتار کر لیا گیااسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف 16 طیارے : ہمیں یقین ہے کہ اب روس یہ جنگ ہار جائے گا، زیلنسکییوکرین کے صدر زیلنسکی نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ امریکی ایف سولہ طیاروں کے حصول کے بعد ہم روس کو شکست دے دیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف 16 طیارے : ہمیں یقین ہے کہ اب روس یہ جنگ ہار جائے گا، زیلنسکییوکرین کے صدر زیلنسکی نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ امریکی ایف سولہ طیاروں کے حصول کے بعد ہم روس کو شکست دے دیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسداد دہشتگردی عدالت؛ ایمان مزاری اور علی وزیر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےایمان مزاری نے دوبارہ وہی جرم کیا ہے جو انہوں نے پہلے کیا تھا، پراسیکیوٹر، ملزمان کو 24 اگست کو پیش کرنے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »