مولانا فضل الرحمٰن کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کرینگے: شیخ رشید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ چاکلیٹ بیچنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ آٹے اور گھی کا قحط پڑنے والا ہے، 3 روپے پیٹرول میں کمی اور 9 روپے ڈیزل میں اضافہ قوم سے مذاق ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ حکمرانوں کے ذاتی کارخانے ٹھیک ہیں، غریب کا خانہ خراب ہو گیا، خام مال پر پابندی سے برآمدات 25 فیصد کم ہو گئیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں 38 فیصد مہنگائی بڑھے گی، زرِ مبالہ کم ہو گا تو افراطِ زر ہی نہیں، معیشت کا پہیہ بھی جام ہو جائے گا۔ شیخ رشید احمد کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمت ہے تو وزراء پی ڈی ایم کی بجائے عوام کو صفائی پیش کریں، ہر ماہ 200 فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں، 100 فیصد کرائم بڑھ گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aur aap tou surah kausar parhtay hein

اور جو کچھ تم دن رات بکواس کرتے ہو اس سے کوئ انتشار نہین پھیلتا۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمٰن کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے، شیخ رشید - ایکسپریس اردوشیخ رشید نے کہا کہ اگر ہمت ہے تو وزرا پی ڈی ایم کے اجلاس کے بجائے عوام میں جا کر اپنی صفائی پیش کریں۔ہر مہینے 200 فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں اور 100 فی صد کرائم بڑھ گیا ہے۔ مزید پڑھیں: EpressNews قدر کرو اس بندے کی جس نے نظر والی عینک جیب میں رکھی ہے اور دھوپ والی عینک لگا کر پیپر پڑھ رہا ہے. ڈیزل منافق ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے گھر کا کرایہ 9 سال تک امریکی قونصلیٹ دیتا رہا، مولانا فضل الرحمانجس کی کابینہ کے سارے مشیر امریکا یا برطانیہ کے شہری ہوں وہ ہمیں آزادی کا درس دیتے ہیں، مولانا فضل الرحمان تفصیلات جانیے: DailyJang JUIF PDM molana sb aap itnay jogay ni......munafiq ko aisi baatein zeb ni deti اور جس کی کابینہ کے زیادہ مشیر اور وزیر ضمانت پر ہو ان کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟؟ جس کے ساتھ کے سارے داڑھی والے مدرسوں میں لڑکے خراب کرنے والے ہوں وہ دوسروں پر دشنام طرازی کرتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو فنڈز بھارت اور اسرائیل سے آئے:مولانا فضل الرحمنپشاور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو فنڈز اسرائیل اور بھارت سے آئے۔کہا کہ اگر تم نے بدنیتی کیساتھ ہمارے دامن پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداروں سے نہیں کچھ افراد سے شکایت ہوسکتی ہے: مولانا فضل الرحمانعبادت اور محبت میں سچی خوشی۔☺ تَب ملتی ہے جب دل مُنافقت سے پاک ہو ۔❤ ہم تو اس انتظار میں بیٹھے تو لوگ ان افراد کی کتے والی کرو اور وہ تمہاری 😂 😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئینی جنگ لڑنی ہے اس لیے اسٹبلشمنٹ نیوٹرل رہے، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردواگر ایک فرد اپنی ذات میں جج بن کر اپنے رویے سے متازع بن جائےاسکے دور رس نتائج نکلیں گے، سربراہ جے یو آئی نیوٹرل نہ ہوتا تو تم بھی نہ ہوتے ملا جی ! آپ کا چہرا ہی تو داغ ، داغ ہے جس پر ڈیزل کا رنگ چڑھا ہوا ہے ۔ جھوٹ بولنے کی سزا کا پتہ ہے ؟ جھوٹوں پر اللّٰہ تعالیٰ جہ کی ------- ۔ کیا ؟ مولانا اسلام کے نام پر ایک داغ ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ میدان جنگ میں لڑنا ہے آئینی جنگ لڑنی ہے اس لیے اسٹبلشمنٹ نیوٹرل رہے۔پشاور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ میدان جنگ میں لڑنا ہے آئینی جنگ لڑنی ہے اس لیے اسٹبلشمنٹ نیوٹرل رہے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »