پی ٹی آئی کو فنڈز بھارت اور اسرائیل سے آئے:مولانا فضل الرحمن

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews پی ٹی آئی کو فنڈز بھارت اور اسرائیل سے آئے:مولانا فضل الرحمن ForeignFunding PTIOfficial FazalurRehman

داغ ڈالنے کی کوشش کی تو وہ فائل انکے منہ پر ماریں گے، آزادی کا وہ درس دے رہے ہیں جنکے آبا واجداد غلامی میں رہےپشاور میں عوامی جلسے سے خطاب کےد وران انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ میدان جنگ میں لڑنا ہے آئینی جنگ لڑنی ہے اس لیے اسٹبلشمنٹ نیوٹرل رہے۔ افراد سے شکایات ہو سکتی ہیں لیکن اداروں سے نہیں، کیا پشاور میں سارے فیصلے ایک ہی جج کرے گا ؟انہوں نے کہا کہ عدلیہ ایک ادارہ ہے اسکا احترام فرض سمجھتے

ہیں، اگر ایک فرد اپنی ذات میں جج بن کر اپنے رویے سے متازع بن جائےاسکے دور رس نتائج نکلیں گے، اداروں کے اندر کے لوگوں نے ھمارے خلاف جھوٹے کیسز بنائے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی کابینہ میں 15 افراد غیر ملکی تھے، امریکی اور یورپ کی شہریت والے آزادی کا درس دیتے ہیں کسی بھی ادارے میں طاقتور آدمی سے کہتا ہوں کان کھول کر سن لیں کسی کے رعب کو تسلیم نہیں کرتے، لیفٹ ،رائٹ سب لوگ بیرونی فنڈنگ کے خلاف ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی تمام فنڈز کاریکارڈ الیکشن کمیشن کو جمع کروا چکی ہےشہباز گلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام فنڈز کاریکارڈ الیکشن کمیشن کو جمع کروایاجاچکاہے، پی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ حکومتی مذاکرات کے خلاف دائر درخواست خارج - ایکسپریس اردوعدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر آج فیصلہ محفوظ کیا تھا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نمائندوں اور تنظیموں کو بلوچستان میں فعال کردار ادا کرنیکی ہدایتملک کے کئی علاقوں خصوصاً بلوچستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہ کاری ہوئی ہے اور 100 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں: اسد عمر کی ٹوئٹ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اس لیے شہباز سپیڈ اس وقت بلوچستان ہے PTI. Robbers gang 👀
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کو خطرہ؛ پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں پر اہم فیصلہوفاقی حکومت کو خطرہ؛ پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں پر اہم فیصلہ ARYNewsUrdu pakistankiawazary Jo resignes pehly hi manzoor ho chukay ab phir manzoor krny ka naya drama kyu in beghrton ko chitter khanay walay mashwray deta kon ha جھوٹ مت بولو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ECP_Pakistan کی چالاکیاں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو ممنوعہ فارن فنڈنگ کی گئی، برطانوی اخبار کا دعویٰ - ایکسپریس اردوبرطانیہ میں کرکٹ میچ سمیت دیگرذرائع سے فنڈز اکٹھا کر کے پی ٹی آئی کو منتقل کئے گئے، فنانشل ٹائمز پوری خبر چلاؤ کہ یہ سب الیکشن کمیشن کے سامنے پی ٹی آئی نے ڈکلیئر کیا ھوا ھے اور اسی رپورٹ میں پی ٹی آئی کے اٹھارہ کروڑ روپے کے ساتھ ساتھ ن لیگ کے بیس ملین ڈالر کا بھی ذکر ھے اس پہ کوئی بات نہیں کر رھا۔۔ Khan k khilaaf sari billyan ahista ahista thely se bahir aa rahi hain I am surprised that the money that comes back into the country is prohibited and those who move the money outside the country are not
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »