مولانا عادل کے قاتلوں کی گرفتاری فوری عمل میں لائی جائے، وزیراعلیٰ سندھ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا عادل کے قاتلوں کی گرفتاری فوری عمل میں لائی جائے، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے : DailyJang

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ نے آئی جی پولیس کو قاتلوں کی فوری گرفتاری کی ہدایت کردی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس کو ٹیکنالوجی کی مدد سے فوری قاتلوں تک رسائی حاصل کرنے کی ہدایت کردی۔ واضح رہے کہ وفاق المدارس کے سربراہ مولانا سلیم اللّٰہ خان کے صاحبزادے، مولانا ڈاکٹر عادل خان مہتمم جامعہ فاروقیہ کراچی و رکن مجلس عاملہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور ان کے ساتھی شاہ فیصل کالونی میں قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مولانا اپنی گاڑی میں شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں موجود تھے کہ ان کی گاڑی پر مبینہ طور پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی۔لیاقت نیشنل اسپتال ذرائع کے مطابق مولانا عادل خان اسپتال لائے جانے کے دوران انتقال کر چکے تھے۔ اسپتال ترجمان کے مطابق مولانا عادل کو دو گولیاں لگیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: فائرنگ سے جامعیہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل خان ڈرائیور سمیت جاں بحقکراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں جامعیہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل خان ڈرائیور سمیت جاں بحق ہوگئے۔کراچی پولیس آمین ثم آمین یارب العالمین مولانا ڈاکٹر عادل خان صاحب کی شہادت المناک قومی سانحہ ہے ظالموں نے ہمیں ایسی شخصیت سے محروم کردیا جس سے روشن امیدیں وابستہ تھیں انہوں نے ایک طرف ناموس صحابہ کے لئے باغیرت قائد کا فریضہ انجام دیادوسری طرف وہ بااصول قومی وحدت کے لئے کوشاں تھے اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں جگہ دے اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم: میاں اور مولانا میں قربتیںکثیرالجماعتی سیاسی و انتخابی اتحادوں میں یوں بھی ہوتا ہے کہ دو تین لیڈروں میں ذہنی قربت، دوسروں کی نسبت زیادہ ہوتی ہے۔ ایوب خان کے خلاف سیاسی اتحادوں میں، مولانا مودودی پڑھیئےرؤف طاہر کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کنری حملہ کیس،حلیم عادل و دیگرملزمان باعزت بریپروسیکیوشن کیس کو پروف کرنے میں ناکام ہوئی ہے...; کش ھمارا عدلیہ آزاد ھوتا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ کے باغی ارکان مشکلات کا شکار فیصل نیازی سے استعفیٰ لکھوالیا جلیل شرقپوری مولانا غیاث الدین کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روک دیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے جمعہ کے روز ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے باغی ارکان سخت مشکلات کا شکار نظر آئے۔ لیگی اراکین اسمبلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کنری حملہ کیس تحریک انصاف سندھ کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ بری ہوگئےعمرکوٹ (سید ریحان شبیر)کنری حملہ کیس میں تحریک انصاف سندھ کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ و دیگر  باعزت بری ہوگئے . عمرکوٹ کی سول جج اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ مجھے لوٹا کہنے والے خود لوٹے سودے خود کرتے اور بدنام ہمیں کرتے ہیں‘ مولانا غیاث الدین پھٹ پڑےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  مسلم لیگ ن کے باغی رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین کا کہنا ہے کہ انہیں لوٹا کہنے والے خود لوٹے ہیں، یہ خود سودے کرتے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »