مولانا کامارچ کشمیریوں کیلئےنہیں چوروں کی آزادی کیلئےہے،فردوس عاشق

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk MaulanaFazlurRehman NawazSharif FirdousAshiqAwan Kashmir

اسلام آباد: معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہےکہ مولانا کامارچ کشمیریوں کیلئےنہیں چوروں کی آزادی کیلئےہے۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر اپنے جاری بیان میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نوازشریف کےبعدمولاناکےمارچ کی بلی تھیلےسےباہرآگئی،ان کامارچ کشمیریوں کیلئےنہیں چوروں کی آزادی کیلئےہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ یہ مظلوموں کو نہیں،کرپشن کنگزکوتحفظ دینےکےلیےنکل رہےہیں،نوازشریف،شہبازشریف سمیع اللہ،کلیم اللہ کاکھیل کھیل رہےہیں۔

فردوس عاشق کا کہنا ہےکہ کبھی بال شہبازشریف کےپاس ہوتی ہےتوکبھی نوازشریف کے،دونوں گول کرنےمیں ناکام ہیں،کیونکہ گول پوسٹ الگ الگ ہیں ،آج ماڈل ٹاؤن میں ہونےوالااجلاس بھی اسی کھیل کاحصہ ہے۔۔ معاون خصوصی نے یہ بھی کہا ہےکہ جانتےہیں فضل الرحمان سیاسی حلوےکےشیدائی ہیں ،سیاسی حلوےکےحصول کیلئےاسلام آبادلاک ڈاؤن نہ کریں،اپنےآقاؤں کی خوشنودی کیلئےبھارت کیخلاف یوم سیاہ کادن سیاست کیلئےچناگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس زانی حکومت سے آزادی کے لیے ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا کا مارچ چوروں کی آزادی کیلئے ہے: فردوس عاشقنواز شریف کی گفتگو کے بعد مولانا فضل الرحمٰن کے مارچ کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے، فردوس عاشق اعوان تفصيلات جانئے: DailyJang 27 اکتوبر تک یہ سلیکٹڈ صبر کریں ریلے کٹوں کی حکومت ہے ۔ جو زیادہ بک بک کرے گا معاوضہ بڑھتا جائیگ ۔ بلی نہیں بلا بھی باہر آگیا تو واپس گھس جا بعد میں شکوہ نا کرنا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان کے مؤقف کی بھرپور حمایتسابق وزیراعظم نواز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مؤقف MoulanaOfficial Do shatan eka sath MoulanaOfficial یعنی دھرنے دے فضل الرحمن اور آم کھائے نواز شریف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مولانا کے ساتھ مذاکرات کا راستہ کھلا رکھنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مولانا کے ساتھ مذاکرات کا راستہ کھلا رکھنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn Newsمزاکرات تو سلیکٹرز کیساتھ ھونا چاہیئے اسکی کیا حیثیت۔۔۔۔ قوم_کی_شان_مولانافضل_الرحمان
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مولانا کی تحریک آئینِ پاکستان بچانے کی تحریک ہے، صفدرمولانا کی تحریک آئین پاکستان بچانے کی تحریک ہے،صفدر تفصيلات جانئے: DailyJang does it make any sense pehley apni biwi to bacha lo
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا مارچ کشمیریوں کی نہیں چوروں کی آزادی کے لیے ہے: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا مارچ کشمیریوں کی آزادی کے لیے نہیں چوروں کی آزادی کے لیے ہے۔ تم جیسی گٹھیا عورت کو گھر بھیجنے کیلئے ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »