مولاناکا دھرناکرپٹ لوگوں کوجیلوں سے نکالنے کیلئے ہے، گورنر سندھ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا فضل الرحمان کو گرفتار یا بات چیت کے حوالے سے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ جو مولانا چاہیں گے ویسا ہی ردعمل ملے گا

گورنر سندھ عمران اسماعیل کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان کا دھرنا کرپٹ لوگوں کو جیلوں سے باہر نکالنے کیلئے ہے، کم عمر بچوں کو دھرنے میں جانے سے روکا جائے کیونکہ بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں۔

بھٹ شاہ میں شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ اتحادی جماعتیں خوش ہیں، مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کا ہمارے دھرنے سے موازنہ کرنا غلط ہے، ہم نے کرپٹ حکومت کو ہٹانے کیلئے دھرنا دیا تھا جبکہ یہ دھرنا کرپٹ لوگوں کو جیلوں سے باہر نکالنے اور احتساب کے عمل کو روکنے کیلئے ہے۔انہوں نے کہا کہ مولانا صاحب دھرنے کیلئے مدارس کے بچوں کو استعمال کررہے ہیں، کم عمر بچے اگر دھرنے میں جارہے ہیں تو انہیں روکا جائے، کیونکہ بچے غیر سیاسی ہوتے...

گورنر سندھ کا مزید کہنا تھا کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال دوبارہ خراب ہوتی نظر آرہی ہے، صوبائی حکومت کو مدد کی ضرورت ہے ہے تو بتائے وفاق ہر ممکن مدد کرے گا، صنعتیں صرف سندھ میں بند ہورہی ہیں کسی اور صوبہ میں ایسا نہیں، وزیراعظم کا پیغام خالد مقبول صدیقی کو پہنچا دیا ہے، ایم کیو ایم کے ساتھ خوش اسلوبی کے ساتھ بات ہورہی ہے اور وہ ہم سے خوش ہیں، کوئی ناراضگی نہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ وفاق اور سندھ کے درمیان کوئی جنگ نہیں، اگر کوئی جنگ چاہ رہا ہے تو وہ مولانا فضل الرحمن ہیں۔ ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'ایک دہائی سے زائد عرصے سے جاری سفر بالآخر اختتام کو پہنچ گیا' - Entertainment - Dawn NewsPta hai L ka khoobroo Just another gimmick........nothing new
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑا ذيادہ سے ذيادہ پاکستانيوں سے ملاقات کریگاپاکستان ميں برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈريو کہتے ہیں کہ شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان بہت اہم ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ہدایت کی: فردوس عاشقمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ہدایت کی ہے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرددوں کا ترکی سے نمٹنے کے لیے شامی فوج سے معاہدہشام میں موجود کردوں کا کہنا ہے کہ شامی حکومت نے ترکی کی جانب سے ان کے خلاف جاری کارروائی کو روکنے کے لیے اپنی فوج کو شمالی سرحد پر بھیجنے پر اتفاق کیا ہے۔ اسرائیل کردوں کو کیوں سپورٹ کرہے ہیں ؟ اور امریکا کے ساتھ وفادار رہنا اس سے کردوں کو سیکھنا چائے کے وہ ترکی کے اگے ہتھیار ڈال دے ۔۔ اس میں ہی انکی بھلائی ہے ۔۔۔ ساری جنگیں مسلمان ملکوں میں ہو رہی ہیں. اور سعودی عرب کو امریکہ استعمال کر کے چالیں چل رہا ہے. کیا دنیا نہیں چاہتی کہ شام میں امن قائم ہو۔ سپر پاورز کیوں تیل سے زرخیز ممالک کی ایسی کی تیسی کر رہے ہیں۔ ان ممالک کو تباہ کر دیا عوام کو بگھر کردیا مرنے والوں کی کوئ تعداد نہیں۔ امن کے ٹھیکیدار ہی امن کے دشمن ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-جاپان :سمندری طوفان سے تباہی ، لاکھوں افراد کا انخلاجاپان کی تاریخ کا خطرناک طوفان ٹوکیو سے ٹکرا گیا، تیز ہواؤں سے عمارتوں کی چھتیں اڑگئیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تیزاب گردی سے متاثرہ افرادکیلئے حکومت کا بڑا اقدامwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »