Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-جاپان :سمندری طوفان سے تباہی ، لاکھوں افراد کا انخلا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان :سمندری طوفان سے تباہی ، لاکھوں افراد کا انخلا مکمل تفصیل جانیے:

ٹوکیو ،2افراد ہلاک ،30زخمی ہوگئے ۔لاکھوں افراد کو گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔تفصیل کے مطابق میں طاقتور سمندری طوفان ہیگی بیز کے بعد ہونے والی

بارشوں سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہو گیا۔ جاپان کے کئی شہروں کو بجلی کی سپلائی منقطع ہو گئی ۔ حکام کے مطابق بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ دو روز تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائنسدانوں نے مردوں اور عورتوں کو بانجھ پن سے بچنے کا سب سے آسان طریقہ بتادیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فی زمانہ مردوخواتین میں بانجھ پن اور کینسر جیسے امراض تیزی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان میں شدید سمندری طوفان،4افراد ہلاکجاپان میں شدید سمندری طوفان،4افراد ہلاک Japan SeaStorm TyphoonHagabis Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا مولانا کے دھرنے سے نمٹنے کیلئے بڑی تیاری کا اعلانپیسہ پھینک تماشہ دیکھ پنجاب حکومت پہلے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا تو سیکھ لے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب سے پہلے دورہ ایران کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم دورہ ایران کے دوران خلیج میں کشیدگی پر قیادت سے اہم ملاقات کریں گے۔ عمران خان نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر ترک صدر طیب اردوان کو بھی ٹیلی فون کیا اور ترکی کے ساتھ کھڑا رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ عمران خان کذاب پر لعنت کے باجوہ اور غفور کو نہ بھولا کرو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دینے کا فیصلہپنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کے 70 ارکان ہیں جن میں 61 ارکان نے اپنے استعفے سابق اسپیکر رانا اقبال کو جمع کرا دیے ہیں پڑھیے ArifmMalik کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شبر زیدی کا اقامے کے غلط استعمال سے نمٹنے کا اعلانشبر زیدی کا اقامے کے غلط استعمال سے نمٹنے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »