مولانا فضل الرحمن کے اثاثوں کی معلومات نیب نے حاصل کر لیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے امیر مولانا فضل الرحمن کے اثاثوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، نیب نے اثاثوں کی ابتدائی معلومات حاصل کر لیں۔

تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثوں میں مولانا فضل الرحمن کے خلاف نیب نے تحقیقات شروع کی ہوئی ہیں، ان کے قریبی موسیٰ خان کو بھی نیب کی طرف سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

دوسری طرف جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمن کے اثاثوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، نیب نے اثاثوں کی ابتدائی معلومات حاصل کر لیں۔ فضل الرحمان بنگلے، سینکڑوں کنال زرعی اراضی و دکانوں کے مالک نکلے۔ مولانا کے اثاثوں میں چک شہزاد اسلام آباد میں 3 ارب مالیت کی زمین، حال ہی میں فروخت کیا گیا مولانا کا ایف 8 اسلام آباد میں بنگلہ، پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں مارکیٹیں بھی شامل ہیں، فضل الرحمٰن کی ڈیرہ اسماعیل خان میں سینکڑوں کنال اراضی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ź

بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی

اشٹبلشمنٹ کی سوچ ديکھو ہر صوبہ کی بڑی پارٹی سے پنگہ لے ليا اس سے ملک کہا جائے معيشت اور Investor کہا سے آۓ گا 🤷🏻

Propogenda machine started to work

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہارٹ اٹیک کے دوران بریٹ لی نے ڈین جونز کی جان بچانے کی سرتوڑ کوشش کیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اب تک کے تمام سیزنز کا حصہ رہنے والے ڈین جونز بھارتی شہر ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن کی اپوزیشن تحریک کے ایکشن پلان پر اہم مشاورتجمعیت علماء اسلام (ف) نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے فیصلوں کے بعد اپوزیشن کی تحریک کےلیے ایکشن پلان پر مشاورت کرلی۔ مولانا صاحب کتنا کم ملک کو لوٹنا ہے اب تو بس کر دو پیٹ پھٹ جائے گا جو مرضی کر لیں ان کو اب رسیدیں دینی ہوں گی. جنرل عاصم باجوہ رسیداں کڈو جنرل عاصم باجوہ رسیداں کڈو جنرل عاصم باجوہ رسیداں کڈو AsimSBajwa
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) ریاض ریجن کے زیرِ اہتمام سعودی یوم الوطنی کی تقریب منعقد کی گئیریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے قومی دن کو منانے کے لئے مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں دیگر سیاسی جماعتوں کے ارکان بھی شریک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قیام پاکستان کے وقت بچھڑنے والے خاندان کی واٹس ایپ کے ذریعے ملاقات74 سال قبل بچھڑنے والے دوبارہ ملاقات کے موقع پر آبدیدہ ہوگئے۔ تفصیلات جانئے: DailyJang ♥️😢
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کی بیٹے کے ساتھ تلاوت کی ویڈیو وائرلقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی بیٹے کے ساتھ خوبصورت ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ ماُٗشاُاللہ اللہ کریم با پ بیٹے کو قرآن کا نور عطا فر ماۓ، آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں ہفتے کی شام سے بارشوں کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) مون سون ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شام ملک میں داخل ہوگا۔ ہفتے سے بدھ تک بالائی پنجاب، کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »