مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا ناکام ہوگیا، شوکت یوسف زئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا ناکام ہوگیا، شوکت یوسف زئی تفصیلات جانئے: DailyJang

ایک ویڈیو بیان میں شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن اپنی شکست کا بدلہ پورے پاکستان سے لینا چاہتے ہیں، وہ ابتدا سے ہی انتشار پھیلانے کے منصوبے بنا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پرامن احتجاج کی پہلے ہی حکومت اجازت دے چکی ہے، قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ واضح رہے کہ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کے خلاف دھرنا ختم کرتے ہوئے پلان ’بی‘ کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ملک کی مختلف شاہراہوں کو بند کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد دھرنا ختم، نئے محاذ پر جانے کا اعلانمولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد دھرنا ختم، نئے محاذ پر جانے کا اعلان MoulanaOfficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد دھرنا ختم، نئے محاذ پر جانے کا اعلانمولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد دھرنا ختم، نئے محاذ پر جانے کا اعلان MoulanaOfficial pid_gov ImranKhanPTI MediaCellPPP pmln_org AzadiMarch AzadiMarch_UpDates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا اسلام آباد سے دھرنا ختم ہوگیا؟ مولانا فضل الرحمان نے مبہم اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بدھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوکل دوپہر سے خیبرپختونخوا، راولپنڈی، کراچی، سکھر، پنجاب کی اہم شاہراہوں کو بند کردیا جائے گا، مولاناعطاء الرحمان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن کا آزادی مارچ ختم کرنے کا اعلانفضل الرحمٰن کا آزادی مارچ ختم کرنے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »