مولانا فضل الرحمان کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز، کیا کہا ؟ جانیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر  کو طنز کا نشانہ بنادیا ۔ لاہور میں فلسطین کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ یہاں بلاوجہ شہبازشریف کی شکایت کی گئی اس بیچارے کی حکومت ہی کب ہے؟بات ان کی کی جائے جن کی حکومت ہے...

کولمبیا یونیورسٹی: غزہ جنگ پر احتجاج کرنے والے طلبہ گرفتارادارے میں اقرباء پروری کا رواج تھا، چار میں سے ایک ویک اینڈ پر ...لاہور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کو طنز کا نشانہ بنادیا ۔

لاہور میں فلسطین کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ یہاں بلاوجہ شہبازشریف کی شکایت کی گئی اس بیچارے کی حکومت ہی کب ہے؟بات ان کی کی جائے جن کی حکومت ہے اور اب ان کی بات کرنی پڑے گی۔ کیپٹن صفدر کے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پتہ نہیں وہ ہمیں ڈانٹ رہے تھے یا اپنے سسرال والوں کو؟غزہ کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ آج فلسطین میں عام شہریوں، اسپتالوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، فلسطین میں بچوں اور خواتین سمیت 35 ہزار افراد کو شہید کر دیا گیا، امریکا انسانی حقوق کا علمبردار نہیں قاتل ہے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کے معاملے پرمسلم ممالک کو ہمت نہیں ہوئی، جنوبی افریقا عالمی عدالت انصاف میں چلا گیا۔کیا دنیا پر امریکہ کی گرفت کمزور ہونے لگی؟ سپر پاور کے عروج و زوال کی کہانی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی، مولانا فضل الرحمان کا تحریک انصاف کے حق میں دھواں دار خطاباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی میں دھواں دار تقریر کرتے ہوئے تحریک انصاف کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔  قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسد قیصر نے نکتہ اعتراض بلند کرتے ہوئےانسانی حقوق سے متعلق، آزادی نہ ہونے اور جلسے کی اجازت نہ ملنے سے متعلق بات کی،جس کے بعد خطاب کرتے ہوئے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

2024 میں 2018 سے بڑی دھاندلی ہوئی، جعلی حکومت چلنے نہیں دیں گے: فضل الرحمانسیاست دانوں کو ہمیشہ استعمال کیا گیا، دھاندلی کے خلاف پہلے بھی آگے تھے اور اب بھی آگے رہیں گے، مولانا فضل الرحمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی 100ارب میں خریدی گئی، سندھ، کے پی اسمبلی کتنے میں خریدی گئی؟فضل الرحمانجمعیت علمائے اسلام ف کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی 70، 80 یا 100 ارب میں خریدی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اب اسلامی دنیا کو فلسطین، القدس کی آزادی کی بات کرنی ہوگی، مولانا فضل الرحمانجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ اب اسلامی دنیا کو فلسطین اور القدس کی آزادی کی بات کرنی ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو شہید کرنا اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف ہے، فضل الرحمانمولانا فضل الرحمان کا اسماعیل ہنیہ کو تعزیتی خط، فلسطینیوں کے شانہ بشانہ رہنے کی یقین دہانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسد قیصر اور سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کارابطےاسد قیصر اور سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کارابطے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »