مولاناصاحب جبری تسلط کی منفی سوچ ترک کریں:فردوس عاشق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولاناصاحب جبری تسلط کی منفی سوچ ترک کریں:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets AzadiMarch MoulanaOfficial Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official

آپ اور آپ کے ہم نوا جبری تسلط کی منفی سوچ ترک کریں اور جمہوری رویہ اپنائیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ مولانا فضل الرحمن کو رنج ہے کہ ملک میں چند خاندانوں کی بجائے پہلی بار حقیقی عوامی راج کیوں قائم ہوا ؟ آپ کی پریشانی یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان معیشت درست سمت ڈال کر عوام کا روزگار اور کاروبار

چلانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مولانا مظلوم ورکروں کو اپنی پارلیمان میں جانے کی خواہش کی بھینٹ نہ چڑھائیں، ان پر رحم کریں، آئین اور جمہوریت کے منافی مطالبے کر کے نظام کو نقصان نہ پہنچائیں، چار سال صبر فرمائیں اور مظلوم کشمیریوں کے لئے آواز بلند کر کے دس سال کشمیر کمیٹی کے بطور چیرمین پروٹوکول لینے کا قرض اتاریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا صاحب جبری تسلط کی منفی سوچ ترک کریں: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایجنسیوں کی رپورٹ پر حافظ حمداللہ کی شہریت ختم کی گئی، اعظم سواتی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

استعفے جیسی بات یہ کہ ہے مولانا 4 سال انتظار کریں، فردوس عاشق اعواناستعفے جیسی بات یہ کہ ہے مولانا 4 سال انتظار کریں، فردوس عاشق اعوان تفصیلات جانئے: DailyJang Why?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت گاندھی کی سوچ سے نکل کرآرایس ایس کی راہ پرچل نکلا،شاہ محموداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ بھارت گاندھی کی عنقریب جیو نیوز پر یہ سلائيڈ چلنے والی ہے نواز شریف کی حالت بہت خراب قوم سے دعاؤں کی اپیل حرامی کہیں کے یہ جلد بازی میں حکومت کو چکمہ دے کر بھاگنا چاہتے ہیں حکومت عدالتیں اور فوج ہوشیاررہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلیم خان اور جاوید اختر کی مسجد بنانے کی مخالفتمسجد بنانے سے متعلق سلیم خان اور جاوید اختر کا کیا کہنا ہے۔۔؟؟؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates Ayodhya JavedAkhtar SalimKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملتان: جشن عید میلادلنبیﷺ کی خوشی میں حلوے کی 100 من وزنی دیگ تیارفوراََ سے پیشتر پہنچ جاؤ MoulanaOfficial ❤️ مولوی تو دھرنے پہ ہین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »