مولانا تنویر الحق تھانوی PTI چھوڑ کر PPP میں شامل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

مولانا تنویر الحق تھانوی نے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے، اس بات کا اعلان انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا۔ پی پی پی سندھ کے صدر نے کہا کہ سندھ حکومت کے 13 سال پر سوال اٹھانے والے ان 40 سالوں کی حکمرانی کرنے والوں کے لیے بھی سوال کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Acha kia sharbi kababi theek hain...sharb b mily gi or kabab b ppp main

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا تنویر الحق تھانوی کا پی ٹی آئی چھوڑ کر پی پی پی میں شمولیت کا اعلانMaulana Tanveer-ul-Haq Thanvi announces to leave PTI and join PPP
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قطر نے پاکستان سمیت متعدد ایشیائی ممالک کیلئے نئے سفری قواعد وضع کر دئیےQatar has formulated new travel rules for several Asian countries, including Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹر نجیب اللہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیف میڈیکل افسر مقرر کر دیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈاکٹر نجیب اللہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیف میڈیکل افسر مقرر کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مکمل لاک ڈاؤن لگا کر معیشت کو تباہ نہیں کر سکتے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے واضح اور دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں کسی صورت لاک ڈاؤن کرکے اپنی معیشت کو تباہ نہیں کرنا، لاک ڈاؤن کا مطلب لوگوں کو بھوکا رکھنا ہے۔ hmmmmm Baqi bacha he Kaya he taba karny Kay Liye.....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کروناوائرس: پی ٹی آئی رہنما شادی کی تقریب میں جاپہنچےتحریک انصاف کے صوبائی رہنما حليم عادل شيخ سندھ حکومت پر تنقيد کے بعد شادی ميں پہنچ گئے۔اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نے کارکنان کے ہمراہ شادی کی تقریب میں شرکت کی اور ایس او پيز کی خلاف ورزی کی: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر نوابشاہ میں پتھراؤتحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر پتھراؤ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »