مولانا فضل الرحمان نےآزادی مارچ سے’’ کیا کھویا اور کیا پایا ‘‘سینئر صحافی کامران خان نے کھل کر بتا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا فضل الرحمان نےآزادی مارچ سے’’ کیا کھویا اور کیا پایا ‘‘سینئر صحافی کامران خان نے کھل کر بتا دیا

الرحمان کو 2018 کے الیکشن نے سیاست کا 12واں کھلاڑی بنا دیا تھا تاہم ’’دھرنے‘‘کے اختتام پر وہ پاکستانی سیاست کے انتہائی اہم اوپننگ بیٹسمین بن چکے ہیں،شاہرائیں بند کرنے اور ملک گیر دھرنوں کے بعد بھی وزیر اعظم کا استعفیٰ ملنا ممکن نہیں،مولانا فضل الرحمان حزب اختلاف نہیں جے یو آئی کی نمائندگی کر رہے ہیں اور دھرنے کے اختتام پر عملا وہ تنہا ہو چکے ہیں لیکن اُنہوں نے جو کچھ’’حاصل‘‘کیا ہے وہ بہت زیادہ ہے۔مولانا فضل الرحمان کا دھرنا ختم اور پلان بی کے تحت ملک بھر میں پھیلنے اور سڑکوں کی بندش کا امکان ،...

نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے پروگرام’’نقطعہ نظر‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی کامران خان کا کہنا تھا کہ مولانافضل الرحمان نے سیاسی لحاظ سے کچھ نہیں کھویا،اگر تھوڑا بہت کھویا ہے تو وہ دھرنے کے اختتام میں کچھ دن تاخیر کر کے کھویا ہے ورنہ اُنہوں نے سیاسی میدان مارا ہے،اس وقت وہ پاکستان میں حزب اختلاف کے سب سے موثر اور سب سے چوٹی کے لیڈر بن چکے ہیں،2018 کے انتخابات میں انہیں سیاست کا بارہواں کھلاڑی بنا دیا تھا تاہم اب وہ انتہائی اہم اور پاکستانی سیاست کے اوپننگ بیٹسمین بن چکے ہیں،ان کی جماعت...

اُنہوں نےکہاکہ شائدمولانافضل الرحمان کی یہ مِس کیلکو لیشن تھی کہ اُنہوں نےایک ہی ہدف رکھاتھاکہ وہ عمران خان کی حکومت گرادیں گے،اُن سے استعفیٰ لے لیں گےاورنئےالیکشن پر مجبور کر دیںگے،یقینا یہ اُن کے لئے ناممکن ہدف تھالیکن جو اُنہوں نے حاصل کیا ہے وہ بھی بہت زیادہ ہے۔اُنہوں نےکہا کہ مولانا فضل الرحمان نے پورا ملک بند کرنے کا اعلان کیا ہے، مان لیجئے کہ ایسا ہی ہو اور ملک کی اہم شاہرائیں بند ہو جائیں لیکن یہ ہم پہلے دیکھ چکے ہیں ،اِس طرح کے دھرنے اور سڑکیں پہلے بھی بند ہو چکی ہیں اورطویل عرصے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا اسلام آباد سے دھرنا ختم ہوگیا؟ مولانا فضل الرحمان نے مبہم اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بدھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو مولانا فضل الرحمان نے بے نقاب کردیاہے ،عندلیب عباساسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس نے کہاہے کہ ن لیگ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان حکومت سے کوئی معاہدہ نہیں کریں گے ، کامران مرتضیاسلام آباد : جے یو آئی کے رہنما ایڈووکیٹ کامران مرتضی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان حکومت سے کوئی معاہدہ نہیں کریں گے بلکہ حکومت پر مزید دباو بڑھائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان سے متعلق اہم اعلان کردیامولانا فضل الرحمان کا دھرنے سے متعلق بڑا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوکل دوپہر سے خیبرپختونخوا، راولپنڈی، کراچی، سکھر، پنجاب کی اہم شاہراہوں کو بند کردیا جائے گا، مولاناعطاء الرحمان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »