مولانا فضل الرحمن نے 27اکتوبر کا دن ایک بار پھر یاد گا ر بنا دیا، اس سے پہلے ایوب خان نے کسے جلا وطن کرکے اسے یوم انقلاب قرار دیا تھا ؟ سینئر صحافی نے بتا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (قدرت اللہ چودھری ) 27اکتوبر کا دن دس سال تک بڑی آن، بان اور شان سے منایا جاتا رہا،

یہ جنرل ایوب خان کے ”انقلاب“ کی یاد دلاتا تھا اور نام بھی اس کا ”یوم انقلاب“ رکھا گیا۔ سکندر مرزا نے 7اکتوبر کو ملک میں مارشل لا اس امید پر لگایا تھا کہ وہ کمانڈر انچیف کے ساتھ مل کر جیسے چاہیں گے حکومت کریں گے، لیکن صرف بیس دن بعد یہ صداقت ایک بار پھر سامنے آگئی کہ ایک اقلیم میں دو بادشاہ نہیں رہ سکتے۔ چنانچہ ایوب خان نے سکندر مرزا کو جلاوطن کردیا جو تادم آخر لندن میں رہے اور وہیں سے تدفین کے لئے ایران لے جایا گیا جہاں کے آب و گل سے ان کی اہلیہ ناہید کا تعلق تھا، انہیں پاکستان میں دفن ہونے کی...

کہ اب ایوان صدر بھی خالی کردیں۔ الطاف گوہر نے اس ایوان سے رخصتی کا منظر بڑے دلگداز انداز میں لکھا ہے، لیکن حکمرانی کا نشہ لوگوں کو اس جانب متوجہ ہی نہیں رہنے دیتا۔بات تو ہم مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کی کر رہے ہیں۔ درمیان میں محض 27اکتوبر کے حوالے سے چند باتیں یاد آگئیں، وزراءکے بیانات پر جائیں تو یہ دھرنا پہلے ہی ناکام ہو چکا ہے اور شیخ رشید تو حسب عادت مضحکہ خیز حد تک اس کی ناکامی کے قائل ہیں، لیکن حکومت کے سنجیدہ حلقوں کو یہ پریشانی لاحق ہے کہ دھرنا کے اثرات آخر کیا ہوں گے۔ دعوے تو بہت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے ڈرونز کے ذریعے پنجاب میں ہتھیار گرائے بھارت نے نیا شوشہ چھوڑ دیانئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت نے نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے کہ پاکستان ڈرونز کے ذریعے بھارتی پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا انکار ، پاکستان نے امریکی سینیٹر کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت دے دیبھارت کا انکار ، پاکستان نے امریکی سینیٹر کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت دے دی USA Senator ChrisHollen India OccupiedKashmir Visit Pakistan AzadKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان نے سولو فلائٹ کا ٹھیک فیصلہ کیا ہے، قمر زمان کائرہلاہور : پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے سولو فلائٹ کا فیصلہ کیا ہے، اے پی سی کی روشنی میں مولانا کا فیصلہ ٹھیک ہے، پیپلزپارٹی سندھ سے دوبارہ جلسوں کا آغاز کرے گی۔ یوں کہوں تمھاری گ میں اتنا دم نہیں تھا کہ چار بندے لے جا کر کوئی جلسہ جلوس کر سکتے !! Lhnat hen tum per beghairat Hfe must have been filled with alot of fuel ($$$$$)😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی بیٹسمین روہت شرما نے وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیاوشاکھاپٹنم(ویب ڈیسک) بھارتی بیٹسمین روہت شرما نے ایک ٹیسٹ میں سب سے زیادہ چھکوں کا وسیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، ایران نے کشیدگی کم کرنے کیلئے مذاکرات کا اشارہ دے دیاریاض : سعودی ولی عہد بن سلمان نے پاکستان اور عراق سے خطے میں تناؤ ختم کرانے کےلیے ایران Dair Aayad,Durust Aayad! WHA.Arifshah USA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا مواخذہ شروع، پارلیمان نے حساس دستاویز تک رسائی مانگ لیواشنگٹن(ویب ڈیسک) ڈیموکریٹس رکن پارلیمان نے وائٹ ہاﺅس انتظامیہ سے اہم اور حساس دستاویز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »