انسانی حقوق کمیٹی اجلاس،زینب الرٹ رسپانس اینڈریکوری بل منظور

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی نے زینب الرٹ رسپانس

اینڈ ریکوری بل منظور کرلیا،تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس ہوا،رکن کمیٹی مہرین رزاق نے کہا کہ وزیرانسانی حقوق خودابہام کاشکارہیں، بل کمیٹی کی وجہ

سے تاخیرکاشکارنہیں، 45 ترامیم ہوئیں، چیئرمین قائمہ کمیٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سپیکرسے مطالبہ کریں گے بل کمیٹی ارکان کودیاجائے،قائمہ کمیٹی نے مختصربحث کے بعد زینب الرٹ بل منظورکرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chlo khusry NY pehla bil pas krwaliya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی کانگریس وفد کا دورہ مظفر آباد، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر بریفنگاسلام آباد: (دنیا نیوز) امریکی کانگریس کے وفد کا مظفر آباد کا دورہ، وفد کو لائن آف کنٹرول اور مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی پامالیوں پر بریفنگ دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کے دورے پر آئے امریکی ارکان کانگریس سینیٹرز کرس وان اور میگی حسن نے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ ،قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے چیئرمین کی تقرری کے اشتہارکیخلاف درخواست پر سیکرٹری انسانی حقوق اورسیکرٹری قانون کونوٹس جاری،جواب طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کانگریس وفد کا دورہ مظفر آباد، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر بریفنگامریکی کانگریس وفد کا دورہ مظفر آباد، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر بریفنگ Read News Senators Visit AzadKashmir StateDept PMOIndia Kashmir OfficialDGISPR ForeignOfficePk Masood__Khan pid_gov StateDept ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی کانگریس وفد کا دورہ مظفر آباد، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر بریفنگامریکی کانگریس وفد کا دورہ مظفر آباد، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر بریفنگ USA Senators Undertake Fact Finding Visit AzadKashmir StateDept PMOIndia Kashmir ISPR OfficialDGISPR ForeignOfficePk Masood__Khan pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کے حقوق کا احترام یقینی بنایا جائے: الزبتھ ویرنکشمیریوں کے حقوق کا احترام یقینی بنایا جائے: الزبتھ ویرن Read News Kashmir ewarren UNHR UN ewarren UN But how and when?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »