مولانا عادل کی شہادت کو 15 روز گزر گئے، قاتلوں کا سراغ نہیں لگایا جاسکا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیمروں کی فوٹیجز حاصل کی گئیں، 50 لاکھ انعام رکھا گیا، ہائی پروفائل تحقیقاتی کمیٹی بنائی گئی لیکن نتیجہ صفر نکلا

شہر قائد میں مولانا ڈاکٹر عادل خان کو ڈرائیور سمیت شہید کیے جانے کے واقعے کو 15 روز گزر گئے لیکن تاحال قاتلوں کا سراغ نہیں لگایا جاسکا۔

آئی جی سندھ مشتاق مہر کی ہدایت پر کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کی سربراہی میں ڈی آئی جی ایسٹ نعمان صدیقی، ڈی آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ عمر شاہد حامد اور ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جبکہ عینی شاہدین اور دہشت گردی کی واردات سے متعلق فوٹیج کی مدد سے ایک حملہ آور کا خاکہ بھی تیار کر کے جاری کیا گیا تھا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جامعہ فاروقیہ کے مہتمم اور معروف عالم دین مولانا ڈاکٹر عادل خان کو ڈرائیور سمیت شہید کرنے والے دہشت گردوں کا سراغ لگانے کے لیے مختلف مقامات سے کلوز سرکٹ کیمروں کی فوٹیجز حاصل کی گئی ہیں جس میں دارالعلوم کراچی میں مولانا عادل خان کی آمد اور وہاں سے جانے کی متعدد فوٹیجز شامل ہیں تاہم ان کی مدد سے بھی کوئی اہم کامیابی حاصل نہیں ہوسکی جبکہ اس حوالے سے پولیس مخبروں کی بھی مدد حاصل کر رہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sanjeedgi hogi 6 suraagh lgayn he n...

MBS19972019 حکومت قاتلوں کی گرفتاری کیلیے سنجیدہ ہی نہیں ہے

MBS19972019 ایسی لعنت بھیجتا ہوں جس کو عالم کے قتل ہونے کا احساس ہی نہ ہو

MBS19972019 اس وقت حکومت اور اپوزیشن اپنی ٹانگیں کھینچنے میں لگے ہیں لیکن عالم کے قتل ہونے کا کوٸی دکھ نہیں

MBS19972019 حکومت نے کبھی اس پر غور ہی نہیں کیا

MBS19972019 پچھلے پچیس سالوں میں شہر کراچی میں تیس سے زائد علماۓ کرام کو شہید کیا گیا لیکن ایک کے بھی قاتل گرفتار نہیں ہوسکے

Govt must expolre this aspect and help farming and its growth SupportExportofLivestocksfromPakisatan

قاتل ڈھونڈ نے ھیں تو اس شخص کے پاس جاو جو کراچی کے متعلق ھر معاملے میں انٹیلیجنس اداروں سےبھی زیادہ باخبر رھتا ھے۔

سبکو پتا ہے قتل کون ہیں بس عدالت کی بےبسی ہے کسی کے بس میں نہیں

liaqat ali khan ko bhee 70 saal ho gai bhai

آرمی چیف صاب نے بھی نوٹس لیا تھا۔ میں تو ان کو بھی کہا تھا کہ کجھ نئیں ہونا۔ مٹی پاؤ۔

SyedaShehlaRaza ye kisne karna hai kam Aunti

السلام علیکم میرا نام احسان اللہ ہے سعودی عرب میں کام کرتا ہوں تین سال سے سعودی عرب میں پھنسا ہوں میرے کوئی بات نہیں سن رہا ۔پاکستان سیٹیزن درخواست کی لیکن ہر بار خارج کردی جاتی ہے پلیز میری مدد کی جائے 00966595383119

ان سے بس سیاسی محاذ آرائی کر والو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ بینک کی پنجاب کیلئے 304 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری - ایکسپریس اردویہ رقم پنجاب کے وسائل میں بہتری اور ڈیجیٹل افادیت پروگرام پرائیڈ کیلئے دی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاق کی ہمت نہیں کہ سندھ کی زمین قبضے میں لے، سعید غنیصوبائی وزیر برائے تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ وفاق کی اتنی ہمت نہیں جو سندھ کے عوام کی مرضی کے خلاف زمین قبضے میں لے۔ You must be right. If so then why you unnecessarily crying? گنجی کبوتری تو وفاق کو چھوڑ وفاق کے ایک ادارے جو تمھارا ماتحت ہے اس سے ان تین عمارتوں پر سے قبضہ ختم کروا کر دکھا دے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں صنعتی عمل کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں صنعتی عمل کی بحالی خصوصاً چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ Really ? I thought it was blame game. اس کے ساتھ ساتھ ملک میں زرمبادلہ لانے کے لیے حکومت بیل کی برآمد پر 700 ڈالر ، گائے کی برآمد پر 1500 ڈالر جبکہ بھیڑ بکری پر 200 ڈالر زرمبادلہ رکھ دے جبکہ انکم ٹیکس کی مد میں بیل 5000، گائے 7000روپے جبکہ بھیڑ بکریوں پر 1500روپے وصول کرے اس سے ملک میں زرمبادلہ بھی آئے گا صنعتیں بند لوگ بے روزگار کر کے بکواس کر رہا ہے ImranKhanPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان تائیکوانڈوکی سٹار کھلاڑی ماہم آفتاب برین ٹیمر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئیںلاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان تائیکوانڈوکی سٹار کھلاڑی ماہم آفتاب برین ٹیمر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئیں۔ ماہم آفتاب گذشتہ چند ماہ سے اس عارضہ میں مبتلا برین ٹمیر نہیں برین ٹیومر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تائیکوانڈوکی سٹار کھلاڑی ماہم آفتاب برین ٹیومر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئیںلاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان تائیکوانڈوکی سٹار کھلاڑی ماہم آفتاب برین ٹیومر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئیں۔ ماہم آفتاب گذشتہ چند ماہ سے اس عارضہ میں مبتلا کیونکہ کہ تمام اخبارات مکمل شائع ہورہے ہیں اسلئیے میں چاہتا ہوں کہ میرا اپنا اخبار بھی مکمل شائع ہونا چاہیے بہت بہت شکریہ از طرف... نوائے وقت کا دیرینہ قاری.. السلام علیکم چیف ایڈیٹر محترمہ. رمیزہ مجید نظامی صاحبہ آپکی خدمت میں گزارش عرض ہے کہ کرونا اور لاک ڈاؤن کے ایام میں آپ نے جو عارضی طور پر اخبار کے صفحات میں کمی کی تھی اور سپورٹس کا صفحہ مؤخر کیا تھا میں سمجھتا ہوں کہ اب اسے بحال ہونا چاہیے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بحیرۂ عرب کی ساحلی پٹی کے جزائر سندھ کی ملکیت ہیں: اٹارنی جنرل - BBC News اردواٹارنی جنرل آف پاکستان نے سندھ ہائی کورٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بنڈال اور ڈنگی جزائر سندھ کی ملکیت ہیں اور عدالت میں دائر درخواست پر فیصلے تک ان پر کسی نوعیت کی سرگرمی عمل میں نہیں لائی جائے گی۔ islands are belong to sindh & sindh is in india,right ? V nice اور سندھ کس کی ملکیت ہے۔۔؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »