وفاق کی ہمت نہیں کہ سندھ کی زمین قبضے میں لے، سعید غنی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاق کی ہمت نہیں کہ سندھ کی زمین قبضے میں لے، سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ جزائر کے معاملے پرتمام سیاسی جماعتیں ایک ہی موقف پرکھڑی ہیں، وفاق میں ا تنی ہمت نہیں ہے کہ صوبہ سندھ کے عوام کی مرضی کے خلاف زمین قبضے میں لے۔سعید غنی نے کہا ہے کہ نیشنل اسمبلی اور سینیٹ کو آئین میں اختیار ہے کہ کسی بھی آرڈیننس کو مسترد کرسکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئی جی سندھ کے معاملے پر کوشش ہے کہ حقائق سامنے لا کر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو رپورٹ پیش کریں۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ شہباز گل کے منہ سے کبھی سچ بات نکلتی ہی نہیں، ان کا کام سارا دن جھوٹ بولنا ہے، پی ٹی آئی منتخب نمائندوں کی ویڈیو موجود ہے جس میں وہ اعلیٰ حکام کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گنجی کبوتری تو وفاق کو چھوڑ وفاق کے ایک ادارے جو تمھارا ماتحت ہے اس سے ان تین عمارتوں پر سے قبضہ ختم کروا کر دکھا دے۔

You must be right. If so then why you unnecessarily crying?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوش کی نہیں ہوش کی ضرورت ہےصدموں کی ماری قوم کو اب تو شاک پروف ہو جانا چاہئے‘ مگر ہر نیا صدمہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے ایک ایسا زلزلہ برپا کرتا ہے جو ساری قوم کو ہلا اور تڑپا جاتا ہے۔ پڑھیئےڈاکٹر حسین احمد پراچہ کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک کی پنجاب کیلئے 304 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری - ایکسپریس اردویہ رقم پنجاب کے وسائل میں بہتری اور ڈیجیٹل افادیت پروگرام پرائیڈ کیلئے دی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیویارک میں پاکستان کی ملکیت روزویلٹ فروخت نہیں ہوگا،ارشدملکنیویارک میں پاکستان کی ملکیت روزویلٹ فروخت نہیں ہوگا، ارشد ملک
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں تائیوانتائیوان نے کہا ہے کہ وہ چین کے ساتھ مقابلے کے تحت اسلحے کے حصول کی دوڑ میں شامل نہیں ہو رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع نے کہا ہے کہ البتہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں تائیوانتائیوان نے کہا ہے کہ وہ چین کے ساتھ مقابلے کے تحت اسلحے کے حصول کی دوڑ میں شامل نہیں ہو رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع نے کہا ہے کہ البتہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گرے لسٹ میں نام رہے گا یا نہیں ؟ پاکستان کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگاپیرس : فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ میں برقراررکھنے یا نکالنے سے متعلق فیصلہ آج کیا جائے گا ، Allah hmry sath kisi ki Parwa ki zarort nhi blkl b InshaAllah, we will hear good news about Pakistan In Shaa Allah Pakistan White List Main A Jaye Ga With The Help Or God
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »