مولانا فصل الرحمان اقتدار سے باہر مچھلی کی طرح تڑپ رہے ہیں، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا فصل الرحمان اقتدار سے باہر مچھلی کی طرح تڑپ رہے ہیں، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان MoulanaOfficial Dr_FirdousPTI

کہ مولانا فصل الرحمان کا جو ذاتی درد ہے ہمیں اس کا احساس ہے اور وہ ذاتی درد اقتدار سے دوری کا درد ہے۔ 1988 کے بعد پہلی مرتبہ اس درد اور نشہ کو محسوس کر رہے ہیں کہ اقتداد کے بعد رہنا کتنا مشکل کام ہے، اقتدار کا نشہ جو 1988سے ان کو لگا ہوا تھا اب وہ اسی طرح اقتدار سے باہر رہ کر تڑپ رہے ہیں جس طرح مچھلی پانی سے باہر رہ کر تڑپتی ہے اور وہ پانی میں دوبارہ واپس جانا چاہتی ہے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کےخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری،فورسز کی فائرنگ سے 4نوجوان...

یہ اقتدار کے سمندر کے مگر مچھ جو تھے وہ اقتدار کے سمندر سے باہر بیٹھ کر بے چین ہیں اور کوشش کررہے ہیں کہ اس درد کو عوام کا درد بنایا جائے ۔اپوزیشن کی دکانداری بند ہونے جا رہی ہے،وہ اپنا چورن بیچنے کے لئے بجٹ میں عوام کو مہنگائی کا درد یاد دلا کر اپنے درد کے ساتھ جوڑناچاہتی ہے جس میں وہ ناکام ہو ں گے۔ دونوں نومولود سیاستدانوں کا بیانیہ ان کی اپنی ، اپنی سیاسی جماعتیں مسترد کر چکی ہیں اور جن کی آواز اپنی جماعتوں میں نہیں سنی جاتی ان کی آواز عوام کیسے سنیں گے...

نئے پاکستان میں نئی سوچ کے ساتھ، نئے جزبہ کے ساتھ اور نئے عزم کے ساتھ عمران خان اس قوم کو لیڈ کرے گا اور پاکستان کو ان اندھیروں سے نکالے گا۔ اپوزیشن کی سانسیں اکھڑی ہوئی ہیں اور ان اکھڑی ہوئی سانسوں کو بحال رکھنے کے لئے بڑھکیں مار کر کوئی نہ کوئی آکسیجن تلاش کرتی ہے تو میں سمجھتی ہوں کہ ان کو اتنی جگہ تو دینی چاہیئے، عوام ان کو پہلے مسترد کر چکی ہے اور احتجاج کی کال دینے والے جو دو نومولود بچے تھے ، نومولود قیادت نے کہا تھا کہ ہم نے سیاسی طور پر باہر نکلنا ہے اور تحریک چلانی ہے او ر عوا م کو...

ان کا کہنا تھا کہ عوام سمجھتے ہیں کہ روائتی سیاستدانوں نے اس ملک کا بیڑہ غرق کیا ہے ، آج ملک جہالت کے اندھیروں میں غوطے کھا رہا ہے تو اس کی وجہ جان بوجھ کر ملک اور قوم کو جہالت میں رکھا گیا کہ شعور آئے گا تو لوگ ان سیاستدانوں کو ووٹ اس لئے نہیں دیں گے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے اپنے بچوں کا سوچا اور قوم کے بچوں کو جان بوجھ کر تمام تعلیمی سہولتوں سے محروم رکھا اس لئے جو باشعور ہو گا اور اپنی آنے والی نسل کی بقاء کی جنگ لڑنے کے لئے عمران خان رہنما مانتا ہے وہ ان کے کسی واویلے پر کان نہیں دھرے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MoulanaOfficial Dr_FirdousPTI Tum kia ho. Hamesha iqtidaar party mein rshins.

MoulanaOfficial Dr_FirdousPTI تم جس چیز کے لیے تڑپ رہی ہو وہ نہیں ملنے والی

MoulanaOfficial Dr_FirdousPTI Haha true 😜

MoulanaOfficial Dr_FirdousPTI اورتم گدھی اس عمر میں مچھلیاں پکڑنے کیلئےپی ٹی آئی گئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معصوم فرشتہ کا قاتل قانون کی گرفت میں ہے، فردوس عاشق اعوانمعصوم فرشتہ کا قاتل قانون کی گرفت میں ہے، فردوس عاشق اعوان Read News Farishta Murder Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملزمان کو مثالی سزا سے ہی معصوم فرشتہ کے قتل جیسے دل دہلا دینے والے واقعات کا تدارک ممکن ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانملزمان کو مثالی سزا سے ہی معصوم فرشتہ کے قتل جیسے دل دہلا دینے والے واقعات کا تدارک ممکن ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملزمان کو مثالی سزا سے ہی معصوم فرشتہ کے قتل جیسے دل دہلا دینے والے واقعات کا تدارک ممکن ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانملزمان کو مثالی سزا سے ہی معصوم فرشتہ کے قتل جیسے دل دہلا دینے والے واقعات کا تدارک ممکن ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Accused FarishtaMurderCase
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کاروبار میں آسانی پروگرام نئے پاکستان کی طرف ٹھوس قدم ہے:فردوس عاشق اعوانکاروبار میں آسانی پروگرام نئے پاکستان کی طرف ٹھوس قدم ہے:فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کاروبار میں آسانی پروگرام نئے پاکستان کی طرف ٹھوس قدم ہے۔ فردوس عاشقکاروبار میں آسانی پروگرام نئے پاکستان کی طرف ٹھوس قدم ہے۔ فردوس عاشق Pakistan SMEs EODB FirdousAshiqAwan PTIGovernment PMImranKhan pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial NayaPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سلیکٹڈکہنا صرف وزیراعظم کی نہیں پورے ایوان کی توہین ہیں، فردوس عاشق اعوانسلیکٹڈکہنا صرف وزیراعظم کی نہیں پورے ایوان کی توہین ہیں، فردوس عاشق اعوان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu FirdousAshiqAwan پورے پاکستان کی توہین ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »