مولانا فضل الرحمان کو بہت زیادہ لفٹ کرانا ہماری غلطی ہے، شیخ رشید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا فضل الرحمان کو بہت زیادہ لفٹ کرانا ہماری غلطی ہے، شیخ رشید -

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان کا معاملہ ٹھیک ہو جائے گا اور ہماری غلطی ہے کہ ہم نے انہیں بہت زیادہ لفٹ کرائی ہے.

ننکانہ صاحب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسلام آباد میں سب اچھا ہے، کوئی خوف وہراس نہیں، اسلام آباد میں دھرنے کی کوئی گنجائش نہیں، مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے لیے انتظامات سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ شیخ رشید نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا معاملہ ٹھیک ہو جائے گا، وہ اپنی سیاسی ساکھ بچانے کے لیے راستہ مانگ رہے ہیں، ہوسکتا ہے درمیانی راستہ نکل آئے، انہیں فیس سیونگ دی جاسکتی ہے، اس سلسلے میں فضل الرحمان کو کشمیر پر ریلی نکالنے کی اجازت دی جا سکتی ہے، ہماری غلطی ہے کہ ہم نے انہیں بہت زیادہ لفٹ کرائی ہے۔

وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے ڈرے ہوئے ہیں، انہوں نے اپنی تحریک شروع کردی ہے، شہبازشریف وکٹ کے دونوں طرف نظر آرہے ہیں، ان سے کہا ہے وکٹ کے ایک طرف کھیلیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ تو سر زمین پاکستان پر سب سے بڑا بوجھ ہیں آپکی غلطیوں کاخمیازہ یہ ملک بھگت رہا ہے

Agreed

Tum kia Army chief ho. Zaat di kourh karlli chhateera no japhey

You are senior politician but due to your bad party selection you are being insulted it is time to think

Shaikh Chili Nafsityi Donkey raja Group gado ki kami nh kisi hospital admit kara do his ko laelaj marz hy

Rona ni ronaa ni

اب مولانا تمہاری ٹھونک دےگا

پنڈی کا پاگل بھونکنا شروع کردیا

تو کیوں کرتے ہو نہیں کرو نا آپ جیسے چور کو وہ گھاس بھی نہیں ڈالتا ہے آپ لفٹ کی باتھ کرتے ہوشیخ چلی

S ko paansi de dkh behnchodh ko...

کتے تیری اوقات کیا ھے جمعہ جمعہ جنج نال نا تیروں ميں نا تینوں میں سالے فضل الرمان کے سا لے تیرا ناشتہ مانگ کر کھانا لنچ ڈنر مانگ کر کھانا شاپنگ کے لیے بہھنوئی کے پاس لندن جانا بوٹ خریدن کے لیے اپنی ماں کے دوسرے کھسم انیل مسرت کے پا س جانا تو مر نھیں جاتا بے شرم دو باپ کی اولاد

شیخ صاحب آپ ایک عدد کسی عرب ملک کی ٹکٹ ایڈوانس میں لے کے رکھ لیں ایمرجنسی میں کام آئے گی ،،،

ye tuh harami hai

تیرے جیسے کو تو چپڑاسی رکھنا تو چپڑاسی کے عہدے کی بھی توہین ہے

اکو ہی تاں موقع ملیا اے مولانا فضل الرحمن نو تواڈی پھاڑن دا

مارو 😡مار دو 😡جلا دو 😡پورے ملک میں آگ لگا دوں گا 😡یہ الفاظ کسی خبیث کے ہیں 😡

شرم مگر تم کو نہیں آتی شیخو

کوئی مسلہ ہوا تو آپ۔ سب سے پہلے دوڑ لگاۓ گیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے سے دور رہیں، شوکت یوسفزئیوزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے غیرقانونی اقدام کے خلاف ایکشن ہوگا، وہ ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے سے دور رہیں غلام میڈیا ۔۔۔۔مولانا فضل الرحمن بھی لایو کروہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کو ملک کی نہیں حلوے کی فکر ہوتی ہے، فردوس عاشق اعوانمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب بدعنوان عناصر کی خاطر مذہب کارڈ استعمال کررہے ہیں۔ Besharam orat رنڈی نمر1 اور تمہیں ل کی 🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان قوم کو اپنا ذریعہ معاش بتائیں، وفاقی وزیر ہوا بازی کا مطالبہٹیکسلا(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہاہے کہ مولانافضل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا مولانا فضل الرحمان کو ختم نبوت ﷺ ایشو استعمال کرنا چاہیے؟نیا سروے آگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) روشن پاکستان کی جانب سے کرائے گئے تازہ ترین سروے میں مولانا اب دنیا میں ٹھکانہ اڈیالہ اور آخرت میں ٹھکانہ۔۔۔ ہاویہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے قبل بختاور بھٹو ...کراچی (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ اس میں کوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ، شہباز شریف نے بڑا کام کر ڈالا02:37 PM, 14 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: آزادی مارچ پر مسلم لیگ ن نے مشاورت کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »