موسلادھار بارش اور آندھی: ملک میں نیا سسٹم، محکمہ موسمیات کا انتباہ جاری!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسلادھار بارش اور آندھی: ملک میں نیا سسٹم، محکمہ موسمیات کا انتباہ جاری! ARYNewsUrdu

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم آج ملک میں داخل ہوگا جبکہ بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی وبارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں جمعے سے اتوار کے دوران بارش اور آندھی کی پیش گوئی ہے، وسطی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں تیزی سے کمی ہوگی۔ آندھی اور بارش سے فصلوں کی کٹائی والے علاقے متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ موسم کے حوالے سے محکمہ نے یہ بھی بتایا کہ چترال، دیر، سوات اور مالاکنڈ میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ کوہستان، مانسہرہ، مردان، پشاور اور وزیرستان میں بھی بارش کا امکان ہے۔

کوہاٹ، میانوالی، راولپنڈی اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ قصور، شیخو پورہ، فیصل آباد اور دیگر شہروں میں بھی بارش متوقع ہے۔ کوئٹہ، ژوب اور زیارت میں ہلکی بارش ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں کل سے اتوار تک بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے آج  جمعہ سے اتوار کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شا دی میں سالی کاڈانس۔۔بہنوئی نے نوٹوں کی بارش کر دی۔۔ویڈیو وا ئرلجیسے ہی دولہا شادی کی تقریب میں آتا ہے تو سالی اس کا استقبال کرنے کے لئے گانوں پر ڈانس کرتی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردیاے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر نے وزیر اقتصادی امور ڈویژن اسد عمر سے ملاقات کی،ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالرز فراہم کرنے کا اعلان کیا،یہ رقم لو جی مبارک ہو ابگلگت⁩ میں بھی زمینوں پرقبضےشروع ہوچُکےہیں، بنےگابئی بنےگاہرشہرمیںDHAبنے گا😂 زمین کے مالک پوچھ رہے ہیں بتاوکدھرہے تمھارے پاس کاغذ اس زمین کے، کیوں قبضہ کرناچاہتےہومیری زمین پر۔اے راہ بک کےچہیتوں ذلالت کی تصویروتمہیں وطن کی صدائیں لعنتیں بھیجتی ہیں😠
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں کل سے اتوار تک بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے آج  جمعہ سے اتوار کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت مزید بڑھ گئیپاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیاتلاہور:  محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔موسم کا حال بتانے والوں نے ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے کی پیشگوئی کی ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »