موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات کو اب تک نظرانداز کیا گیا، تحقیق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسی وجوہات موجود ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ عالمی درجہ حرارت میں اضافہ قیامت خیز آفات کا باعث بن سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دنیا کو موسمیاتی قیامت کے خطرے کو مدنظر رکھ کر تیاری شروع کرنے کی ضرورت ہے، سنگین نتائج کا تجزیہ کرنے والے میکنزم سے ٹھوس اقدامات کرنے میں مدد مل سکے گی۔

محققین نے کہا کہ زمانہ قدیم میں ہر بار کسی نسل کی معدومی میں موسمیاتی تبدیلیوں نے کردار ادا کیا، اسی کے باعث بڑی سلطنتوں کا خاتمہ ہوا۔ اس تحقیق کے نتائج پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی سائنسز میں شائع ہوئے، جس میں زور دیا گیا کہ عالمی سطح پر درجہ حرارت میں 3 سینٹی گریڈ اضافے کے اثرات پر زیادہ کام نہیں ہوا اور اس حوالے سے زیادہ منظرنامے پیش نہیں کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The entire world knows that each and every Pakistani paid their hard-earned $€£¥ to PTI to save Pakistan from these looters. Nawaz, Zardari, Mariam, Bulldog (RSU), Miss Donkey (MOrangzaib), Diesel. Chaka (Bilawal) Ghadar (Mr. B). Taken millions of $€£¥, still free. Unbelievable

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موسمیاتی تبدیلیوں سے بچنا اب ممکن نہیں، سائنسدان کا انتباہاب موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات کی روک تھام کا وقت گزر گیا ہے، سائنسدان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے دل کو نقصان پہنچنے کا سبب دریافت کرلیا گیاتحقیق میں دریافت کیا گیا کہ وائرس اپنے اسپائیک پروٹین کو استعمال کرکے دل کے پٹھوں تک پہنچ جاتا ہے۔ سابقہ قومی اسمبلی سپیکر اسد قیصر اور شہرام ترکئی دہشت گرد تنظیم کو بھتہ دیتے ہے لیکن وضاحت کی بجاے گالیاں دینا سمجھ سے بالاتر ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’قوم کو غلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت ہوا‘اس فارن ایجنٹ کو پاکستان کی ترقی کو روکنے،سی پیک کے خاتمے کےلیے لانچ کیا گیا تھا، سرشرم سے جھک گیا: مریم نواز Qatari ko mat bhoolo وہ جو ڈائری لے کر نکلا تھا اس میں 34 ملکوں کا حساب کتاب تھا😂🤣😂 یوتھیاں نیازی کے ہاتھ میںں ایک ڈائری سمجھتے تھے اس میں تو ساری لوٹ مار کا حساب کتاب تھا سرٹیفائیڈ_فارن_ایجنٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تاریخ کا اب تک کا سب سے مختصر ترین دن ریکارڈکولوراڈو: (ویب ڈیسک) دن کے دورانیے کی پیمائش کا ریکارڈ شروع ہونے کے بعد سے اب تک کا سب سے مختصر ترین دن ریکارڈ کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیموں کا سامان نہ پہنچنے پر، بھارت اور ویسٹ انڈیز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی تاخیر کا شکارمیچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہونا تھا میچ کو پہلے دو گھنٹے آگے کیا گیا پھر مزید ایک گھنٹہ کیلئےمؤخر کردیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جی میل میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہجی میل میں ناموں اور کانٹیکیٹ انفارمیشن کو ڈھونڈنا اب بہت آسان کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »