موسم سرما میں کورونا کی دوسری لہر پھیلنے کا خدشہ ہے : وزیراعظم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسم سرما میں کورونا کی دوسری لہر پھیلنے کا خدشہ ہے : وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Warns Second Wave Coronavirus Pakistan WearFaceMasks ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سردیوں میں دوبارہ کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ دوسرے ممالک کی نسبت پاکستان پراللہ کا خاص کرم ہے کہ پاکستان کورونا وائرس کے بدترین اثرات سےمحفوظ رہا ہے ۔ لیکن خدشہ ہے کہ سردیوں میں کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے ۔ اس لیے کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے عوامی مقامات پر ہرکوئی ماسک پہنے ۔ وزیراعظم نے تمام دفاتر اورتعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال یقینی بنانے کی ہدایت کردی...

واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے ملک میں مزید 6 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 513 تک پہنچ چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov اسلام میں وراثت کی تقسیم کا طریقہ کار کیا ہے۔؟ 🤏🏻👇👇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : نجی بینک کی برانچ میں 5ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیقکراچی : شہر قائد میں نجی دفاتر میں بھی کورونا کے شکار مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، نجی بینک کی برانچ میں 5ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردومتاثرہ علاقوں میں صرف کریانہ اور اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھولی جاسکیں گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: کورونا حفاظتی سامان کی خریداری میں خورد برد کا انکشافخیبرپختونخوا: کورونا حفاظتی سامان کی خریداری میں خورد برد کا انکشاف تفصیلات جانئے : DailyJang نیب کے بہنوئی ہیں یہ کے پی کے والے مجال ھے کوئی انکوائری بیٹھے ان کے خلاف خورد برد ہر جگہ اور ہر محکمہ۔میں۔ہوتا ہے بس کہیں پردہ ہے ارو کہیں ہردہ اٹھ گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کی جیلوں میں کورونا وائرس کے صرف 6 ایکٹو کیسز ہیں، آئی جیانسپکٹر جنرل ( آئی جی) جیل خانہ جات سندھ قاضی نظیر احمد نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے کی جیلوں میں کورونا وائرس کے صرف 6 ایکٹو کیسز ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین : 5لاکھ سے زائد شارکس کی زندگیاں خطرے میں پڑگئیں -کورونا ویکسین : 5لاکھ سے زائد شارکس کی زندگیاں خطرے میں پڑگئیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL ہم حکومت وقت سے،اور ریاستی اداروں سے لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے انجینئر سعید اللہ کے قاتلوں کی گرفتاری اور اُنکو کیفر کردار تک پہنچانے کا پرزور مطالبہ کرتے ہیں، حکومت وقت اور انتظامیہ اپنا کردار ادا کرے اور امن تباہ کرنے والوں کے ہاتھ سختی سے روکیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: خیبر میڈیکل کالج کی 4 طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق، ہاسٹل بندپشاور: خیبر میڈیکل کالج کی 4 طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق، ہاسٹل بند تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »