موسمیاتی تبدیلی کا ہولناک نتیجہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سمندروں میں تیزی سے آکسیجن کم ہونے کا انکشاف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

فرانس: موسمیاتی تغیراتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونے والی تحقیق کے پریشان کن نتائج سامنے آئے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات زمین کے ساتھ سمندر پر بھی مرتب ہورہے ہیں۔کے مطابق دنیا بھر میں درجہ حرارت بڑھنے اور موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سمندر کی سطح میں تیزی سے آکسیجن کی کمی ہورہی ہے۔

تحقیق کے مطابق اب تک چالیس ہزار سے زائد ایسے سمندروں کی نشاندہی ہوئی جن میں آکسیجن تیزی سے کم ہورہی ہے۔ ماہرین کے مطابق آکسیجن کی کمی بڑی مچھلیوں کے لیے خطرہ ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلی پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ صنعتوں سے نکل کر سمندر میں گرنے والا کیمیکل زدہ پانی میں فاسفورس اور نائیٹروجن کی بڑی مقدار شامل ہے، یہ پانی سمندری ماحولیات کو تباہ کررہا ہے۔

تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ فضا میں تیزی سے بڑھتی ہوئی کاربن ڈائی آکسائیڈ بھی سمندر کو نقصان پہنچا رہی ہے جس کی وجہ سے سمندری پانی اپنے اندر زیادہ درجہ حرارت کو جذب کررہا ہے۔ماہرین نے انکشاف کیا کہ آکسیجن کی کمی سے آبی حیات کو خطرہ ہے اور امکان ہے کہ چالیس فیصد سمندری مخلوق اس وجہ سے مردار ہوجائے گی۔

محققین کا کہنا ہے کہاگر یہی صورتحال رہی تو دو سال بعد دنیا بھر کے سمندروں میں تین سے چار فیصد آکسیجن باقی بچے گی جبکہ بڑی مچھلیوں کا سطح آب کے قریب آنا بھی اسی بات کی واضح علامت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ان ہاؤس تبدیلی اور قبل ازوقت انتخابات جمہوریت کا حصہ ہیں، سراج الحقلاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی اور قبل ازوقت انتخابات جمہوریت کا حصہ ہیں۔ امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا منصورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لوٹ مار کا گراف اور اقتصادی بھانڈے کا پینداحیرت بلکہ تف ہے ان کی عقلوں پر جنہیں اب بھی کوئی شک ہے اور وہ کسی ’’منطقی انجام‘‘ کے منتظر ہیں۔ عدالتی فیصلے بجا اور سر آنکھوں پر لیکن عوامی عقل بھی تو گھاس چرنے نہیں... کالم پڑھئے: (HassanNisar) تحریر: حسن نثار DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکا طالبان مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدماسلام آباد:پاکستان نےامریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی کاخیرمقدم کرتےہوئےکہاامیدہےامریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی سے پرامن اورمستحکم افغانستان کی راہ ہموارہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہرقائد کا موسم جزوی ابرآلود،سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکانشہر قائد کے حوالے سے بڑی پیشگوئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates لخ دی لعنت تہاڈے ھینڈلر تے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادی کا ایک اور خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خطبرطانوی شہزادی کا ایک اور خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خط ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضے واگزار کرانے کا حکمبریکنگ نیوز۔۔۔۔ عدالت سے اہم حکم آگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »