موسم سرما کا آغاز کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سبب بن سکتا ہے وزیراعظم نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے قوم سے اپیل کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' موسم سرما کا آغاز کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سبب بن سکتا ہے' وزیراعظم نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے قوم سے اپیل کردی

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کچھ دوسری ریاستوں کے مقابلے میں اللہ پاک نے ہم پر مہربانی کی ہے اور ہمیں کورونا وائرس کے بدترین اثرات سے بچایا ہے تاہم خدشہ ہے کہ موسم سرما کا آغاز کورونا وائرس کی دوسری لہر کے آغاز کا سبب بن سکتا ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں سب سے گزارش کرتا ہوں کہ کیسز کی تعداد کو بڑھنے سے روکنے کے لیے عوام چہروں پر

ماسک پہنیں، تمام دفاتر اور اداروں کو یقینی بنانا ہوگا کہ ان کے ملازمین نے ماسک پہن رکھے ہوں۔Compared to some other states, Allah has been kind to us in Pak & spared us worst effects of COVID-19. There is a fear onset of winter could result in 2nd wave. I urge everyone to wear face masks in public to avoid a spike. All offices & ed institutions must ensure masks are worn

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

برائی ختم کرنی ہے اچھائی برائی کو الگ کرنا ہے یا صرف برائی کرنی ہے تو اپکو ہمیں ہمارا حق بولا کر دینا ہوگا ImranKhanPTI آپ سیاسی لوگوں نے ہمیں برا بنادیا ہے خود سیاست بوری ہوکر ہم سے اچھے کام کروانا چاہتی ہے جناب ہم کسی بدمعاشی کو نہیں مانتے ہمیں ہمارا حق دیجیے تو بات کیجیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موسم سرما کورونا کی دوسری لہر کے آغاز کا سبب بن سکتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوگزارش کرتا ہوں کیسز کی تعداد کو بڑھنے سے روکنے کے لیے عوام ماسک پہنیں، عمران خان کرپشن کے الزامات لگانے والے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھو Ye PM sb hain ya anchor person... 🙄 او 🤔اس کو صرف اطلاعات دینے کے لئے رکھا ہے جناب سلیکٹرز صاحب 😡حد اے ویسے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موسم سرما میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ ہے: وزیراعظم عمران خان* سلیکٹڈ عمران نیازی شرابی۔زانی۔ بدکرداروں۔ صدقہ و زکوة چور ہے۔ اِس کا باپ بھی کرپشن کا بادشاہ تھا۔ جنرل یحییٰ خان اور جنرل نیازی پاکستان کو دو لخت کیا۔ یہ بھی شرابی۔ زانی۔بدکرداروں تھا۔ Khota virus already destroy every thing. اگر یہ کنجر وائرس مر جائے تو پاکستان میں سب وائرس ختم ہو جائیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موسم سرما میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ ہے: وزیراعظم عمران خانجیسا منہ ویسی بات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

موسم سرما میں کورونا کی دوسری لہر پھیلنے کا خدشہ ہے : وزیراعظمموسم سرما میں کورونا کی دوسری لہر پھیلنے کا خدشہ ہے : وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Warns Second Wave Coronavirus Pakistan WearFaceMasks ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov اسلام میں وراثت کی تقسیم کا طریقہ کار کیا ہے۔؟ 🤏🏻👇👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی پی طاقت کا مظاہرہ کررہی ہے وہ سرکاری ہے، خالد مقبولحیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آج نواز شریف صاحب کو دھاندلی نظر آرہی ہے،جب دوسرے کہتے تھے تو غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جاتے تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسجد الحرام میں عمرہ کی ادائیگی کا مرحلہ وار آغاز - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث رواں سال مارچ میں سعودی حکومت نے عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی تھی الحمد اللہ ۔۔ Mashallah MashaAllah SubhanAllah Alhamdulillah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »