مودی کی تقریر منقسم اور سفاک بھارت کی حقیقت کے برعکس تھی، منیر اکرم | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مودی کی تقریر منقسم اور سفاک بھارت کی حقیقت کے برعکس تھی، منیر اکرم MunirAkram UN GeneralAssembly Modi

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ مودی کی تقریر منقسم اور سفاک بھارت کی حقیقت کے برعکس تھی۔بھارتی وزیراعظم نے اپنی تقریر میں مسئلہ کشمیر، مشرق وسطیٰ اور فلسطین کا ذکر تک نہیں کیا۔

اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی نے عالمی برادری کی توجہ دنیا کو درپیش امور پردلانے کے بجائے خاموشی اختیار کی اور مسئلہ کشمیر، مشرق وسطیٰ اور فلسطین کا ذکر تک نہیں کیا۔ پاکستانی مندوب منیر اکرم نے مودی کی تقریر منقسم، سفاک اور معاشی طور پر ناکام بھارت کی حقیقت کے برعکس قرار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی تقریر حکومت اور فوج میں دراڑیں ڈالنے کی سازش تھی، وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی تقریر بھارت کے بیان کی عکاس، حکومت اور فوج میں دراڑیں ڈالنے کی سازش تھی۔ اور اک تقریر آ ج سننا۔۔۔۔۔ انشاء اللہ پاکستان کی عزت بنے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-عائزہ خان کی چھوٹی بہن کی شوبزمیں انٹریاداکارہ عائزہ خان کی چھوٹی بہن حبا خان کی حال ہی میں کئے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی گرفتاری کی کوشش گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی شروعات ہیں احسن اقبالشہبازشریف کی گرفتاری کی کوشش گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی شروعات ہیں، احسن اقبال betterpakistan CMShehbaz AhsanIqbal ShehbazSharif pmln_org PMLN
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران اشرف کی نئے کردار کی کامیابی کیلئے دعا کی اپیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زوم نے فلسطینی ہائی جیکر لیلیٰ خالد کی تقریر کیوں رکوائی؟ - BBC News اردولیلیٰ خالد کو یونیورسٹی میں جس مباحثے کے لیے مدعو کیا گیا تھا اس کا عنوان 'کس کے بیانیے؟ صنف، انصاف اور مزاحمت' تھا تاہم زوم کا کہنا ہے کہ انھیں مدعو کیا جانا پلیٹ فارم کے استعمال کی شرائط کے خلاف ہے۔ کیوں بھئی کہاں گئے وہ انسانی حقوق،حقِ آزادی رائے،حقوق نسواں،مذہبی آزادی کے علمبردار یا ٹھیکیدار؟ BorisJohnson SecPompeo France24_en KremlinRussia_E یہاں سب گونگے بن جائیں گے😡لعنت ہے اِن سب کی زندگیوں پر۔۔۔اللہ اِن پر اپنا قہر نازل کرے۔آمین یہ سب پابندی لگانے والے Biased ہیں ۔ میزبان یونیورسٹی کے موقف سے متفق ہوں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی جنرل اسمبلی میں تقریر، ہال سے بھارتی وفد اٹھ کر چلا گیاوزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی75ویں جنرل اسمبلی تقریر میں بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا ، خوفزدہ بھارتی وفد پہلے ہی ہال سے واک آؤٹ کرگیا ۔ Read More : PrimeMinisterImranKhan Pakistan UNGA PMImranKhanAtUNGA Newsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »