مودی کی فاشسٹ حکومت ہمسایہ ممالک کے لئے خطرہ ہے،وزیراعظم | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan

اسلام آباد:وزیرِاعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نازی ازم کی طرز پر مودی حکومت کی توسیع پسندانہ پالیسی بھارت کے ہمسائیوں کے لئے خطرہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ مودی کی فاشست حکومت بھارت کے ہمسائیہ ممالک کے لئے خطرہ ہے،بھارت شہریت کے قانون سے بنگلہ دیش جبکہ نیپال اور چین کے ساتھ سرحدی تنازعات سے الجھ رہا ہے،اس کے علاوہ پاکستان کو بھارت سے جعلی فلیگ آپریشن کی صورت میں خطرہ لاحق ہے۔

The Hindutva Supremacist Modi Govt with its arrogant expansionist policies, akin to Nazi's Lebensraum , is becoming a threat to India's neighbours. Bangladesh through Citizenship Act, border disputes with Nepal & China, & Pak threatened with false flag operation.

All this after illegal annexation of IOJK, a war crime under 4th Geneva Convention, & laying claim to AJK. I have always maintained the fascist Modi Govt is not only a threat to India's minorities by relegating them to 2nd class citizens' status, but also threat to regional peace

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

They are even dangerous to their own country. They have started the process of disintegration of India. Now just a matter of time.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے عیدالفطر کے بعد صوبے میں کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں عوام گمراہ کن خبروں پر کان نہ دھریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدسندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید Read News indhGovt EidulFitr Curfew
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

PIA کی تباہی ماضی کی نا اہل حکومتوں کی وجہ سے ہوئی، فردوس شمیم نقویفردوس شمیم نقوی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں نے میرٹ سے ہٹ کر سرکاری محکموں میں بھرتیاں کیں، قومی ایئر لائن (پی آئی اے) اور دیگر اداروں کی تباہی میں ماضی کی نا اہل حکومتوں کا ہاتھ ہے ، پی آئی اے میں غیر قانونی لوگ بھرتی کیے گئے تو اپ بھی گھر جائے کیا اپ کی تبدیلی صرف ماضی کی طرح الزامات سے بھری پڑی ہے. اپ کس مرض کی دوا ہے ٹھیک کون کرےگا لہزا اپ پہلے حکومتوں سے بدترین حکومت ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لداخ پر چین کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد مودی کی کووڈ پالیسی بھی ناکامAllah tallah nay Pakistan aur China koe zalil khar kur diya Read news from multiple sources Modi is certified terrorist.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیویارک ٹائمز نے مودی حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا | Abb Takk NewsHaha haha
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »