مودی کی جیت پر امریکی کامیڈین نے دورہ بھارت منسوخ کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مودی کی جیت پر امریکی کامیڈین نے دورہ بھارت منسوخ کردیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu India Modi JeremyMcLellan

تفصیلات کے مطابق بھارت میں حالیہ انتخابات میں بی جے پی کی جیت اور مودی کے ایک بار پھر وزیر اعظم نے جہاں بھارت کے اندر ہی پریشانی کھڑی کردی ہے وہیں بین الاقوامی سطح پر بھی اس کی باز گشت سنائی دے رہی ہے۔

Because of Modi’s victory in the elections I have decided to cancel my upcoming 5-week tour in India. I apologize to everyone who bought tickets to my shows but I can’t support this. Will have to go to Pakistan instead.سماجی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں جیریمی کا کہنا تھا کہ مودی کی جیت پر وہ بھارت کا 5ہفتوں کا دورہ منسوخ کررہے ہیں اور اس سے بہتر ہے کہ وہ پاکستان کے دورے پر جائیں۔

واضح رہے کہ بھارت میں لوک سبھا کے 17ویں انتخابات کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے جس کے مطابق نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی واضح برتری حاصل کررہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی ویلنٹائن پر موبائل نہ لیکر دینے پر خاتون کا بوائے فرینڈ پر تشددبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے سوشل میڈیا پر ایک شخص کو تشدد و بیچارگی کی علامت کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے جو چینی ویلنٹائن ڈے پر محبوبہ کو نیا فون نہیں دے سکا۔ اس پر لڑکی نے 50 سے زائد زور دار تھپڑ رسید کئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں ہندو انتہا پسند بے قابو، خاتون سمیت 3 مسلمانوں پر بدترین تشددبھارت میں بی جے پی کی کامیابی کے بعد مسلمانوں پر مظالم کا سسلسلہ پھر سے شروع ہوگیا، ہندو انتہا پسندوں نے تین مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی کی جیت پر امریکی کامیڈین کا بھارتیوں سے مذاقwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت : ہندوانتہاپسند ایک بار پھر بےلگام، خاتون سمیت 3 مسلمان مرد پر بہیمانہ تشدد - Newsone Urduمدھیہ پردیشن : بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں خاتون سمیت 3 مسلمانوں کو ہجوم نے بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ بھارت میں عام انتخابات کے بعد بی جے پی کی حکومت آنے سے ایک مرتبہ پھر ہندو انتہار پسند ایک مرتبہ پھر بےلگام ہوگئے، گائے کا گوشت لیجانے کے الزام پر خاتون سمیت 3 مسلمانوں …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شاہ سلمان کا نریندر مودی کو فون، الیکشن جیتنے پر مبارکباد دیریاض: (دنیا نیوز) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے الیکشن میں کامیابی کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلیفون کر کے مبارکباد دی اور دوسری مرتبہ وزیراعظم بننے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مودی کو الیکشن جتوانے پر راکھی ساونت نے عوام کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالانئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے الیکشن جیتنے پر عوام کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ یہ واحد رنڈی ھے جس کے ماتھے پر لکھا ھے رنڈی ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت: 'گوشت' لے جانے والے مسلمان جوڑے پر ہجوم کا بدترین تشدد - World - Dawn Newsہندو ایک جاہل قوم ہے Sharam c doob marne ka maqam ha
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جاپانی وزیراعظم کا جون کے وسط میں دورہ ایران پر غورجاپانی وزیراعظم کا جون کے وسط میں دورہ ایران پر غور Japan Iran JapanesePM VisitIran June AbeShinzo JZarif HassanRouhani
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن جیتنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کے پیغام پر مودی کا بیان بھی آگیاالیکشن جیتنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کے پیغام پر مودی کا بیان بھی آگیا ModiReturns ModiOnceAgain Modi
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نریندر مودی کی زندگی پر بنی فلم ریلیز - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقید - ایکسپریس اردومودی کے لیے ہندوؤں کے اہم مقام کیدرناتھ مندر میں ’ریڈ کارپٹ‘ بچھایا گیا جس پر کڑی تنقید اور احتجاج کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »