مودی کے دیس میں معروف کھلاڑی سبزیاں فروخت کرنے پر مجبور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مودی کے دیس میں قومی کھلاڑی سبزیاں فروخت کرنے پر مجبور ARYNewsUrdu

نئی دہلی: حالات کی ستم ظریفی اور اسپورٹس بورڈ کے دہرے معیار نے بھارتی کھلاڑی کو سبزیاں فروخت کرنے پر مجبور کردیا۔

چند سال پہلے شیکدیب گائن کھیل میں مصروف تھا لیکن اب وہ ماضی کا حصہ بن چکا ہے، کسی زمانے میں وہ ہینڈ بال کے مایہ ناز کھلاڑی تھے وہ نہایت ہوشیاری کے ساتھ اپنے ہاتھوں سے گیند کو جال میں پہنچاتے تھے آج انہیں ہاتھوں سے وہ خریداروں کو سبزیاں تول کر تھیلے میں ڈال رہے ہیں۔ بنگال کے اسی کھلاڑیوں کو قومی ٹیم کے سولہ رکنی اسکواڈ میں شمولیت کا موقع ملا، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بنگال ٹیم کی نمائندگی کرنے والے یہ نوجوان کھلاڑی مالی بحران میں مبتلا ہوگیا، خاندان کی کفالت کے باعث وہ اب مجبورا سبزیاں بیچنے پر مجبور ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خدا کی لعنت ہو، ظالموں پر اور اپ کے چینل پر۔ اپنے ملک کے مظلوم دیکھنے سے کیوں قاصر ہو۔ اگر مجبور ہو تو بات کرنا چھوڑ دو۔ لعنت تمام ظالموں پر اور عوام کو گمراہ کرنے والوں پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں سخت سردی اور مہنگائی نے شہریوں کی زندگی مشکل بنادیٹھنڈے گھروں میں رہنے پر مجبور لوگوں میں بیماریاں بڑھنے لگیں،کنزریٹو حکومت کے لیے توانائی بحران پر قابو پانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہوگیا۔ ہم کہتے ہے پاکستان صرف مہنگائی کے لپیٹ میں ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالرکی بلیک مارکیٹ میں فروخت، ایکسچینج کمپنیوں کا اہم فیصلہایکسچینج کمپنیوں نے ڈالر کی گرے مارکیٹ میں فروخت کے سدباب کیلیے متفقہ طور پر اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ڈالر کے بھاؤ پر لگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکاراؤں کیخلاف قابل اعتراض مواد کیس میں پیشرفت رپورٹ طلبسوشل میڈیا پر اداکاراؤں کے خلاف قابل اعتراض مواد اپ لوڈ کرنے پر معروف اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا : بہو پر ظلم ڈھانے والے پاکستانی خاندان کو 30 سال قید کی سزانیو یارک امریکا میں اپنی بہو پر تشدد کرنے پر پاکستانی خاندان کے تین افراد کو تیس سال قید بامشقت کی سزا سنادی گئی Dekoooo background Army sa hoga Pakistanis never disappoints even in US.. نہ پاکستان میں رہنے کے پیسے ہیں نہ چھوڑ کر جانے کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ گجرات : 17مسلمانوں کے قتل میں ملوث 22 ملزمان بریسانحہ گجرات : 17مسلمانوں کے قتل میں ملوث 22 ملزمان بری ARYNewsUrdu Same happening in Pakistan… ادھر پاکستان میں بھی سب قاتلوں کو چھوڑا جا رہا ہے جو پاکستانی مسلمانوں کے قاتل عام میں ملوث ہیں ان کے بھائی ادھر انڈیا میں یہی کام کر رہے ہیں To shayad india ki bjaye Pakistan pa tawajjoh ki jaye keh yaha us se bhi bura ho raha hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سارک؛ ارباب اختیار سے ایک درخواست - ایکسپریس اردوارباب اختیار کو سارک تنظیم کو بتدریج فعال کرنے کے معاملے پر ضرور غور کرنا چاہیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »