سانحہ گجرات : 17مسلمانوں کے قتل میں ملوث 22 ملزمان بری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ گجرات : 17مسلمانوں کے قتل میں ملوث 22 ملزمان بری ARYNewsUrdu

وکیل استغاثہ گوپال سنگھ سولانکی نے میڈیا کو بتایا کہ ایڈیشنل سیشن جج ہرش ترویدی نے تمام 22 ملزمان کو باعزت بری کردیا ہے ان میں سے 8 ملزمان کی مقدمہ کی سماعت کے دوران موت ہوگئی۔

یاد رہے کہ ریاست گجرات میں سال 2022 کے دوران گودھرا اسٹیشن کے قریب ایک ٹرین میں لگی آگ سے ساٹھ ہندو یاتری جل کر ہلاک ہوگئے تھے جس کے بعد ریاست بھر میں ہندو مسلم فساد شروع ہو گیا تھا۔ بھارتی مسلح ہندؤوں کے جتھوں نے آگ لگنے کے اس واقعے کی ذمہ داری مسلمانوں پر ڈال کر ریاست بھر میں مسلم علاقوں اور دیہاتوں پر حملے کیے جن میں ایک ہزار افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں خواتین کی عصمت دری کی گئی تھی اور ان کی لاشوں کو ثبوت مٹانے کی غرض سے نذرآتش کردیا گیا تھا۔

موجودہ وزیراعظم نریندر مودی اس وقت ریاست کے وزیر اعلیٰ تھے جن پر الزام تھا کہ انہوں نے ان فسادات پر چشم پوشی اختیار کر رکھی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Beghrti ki intha

Kahn lahor high court sy

Kher ho gayi. Idhur konsa phansi ho rahi.. Like uzair Baloch shb etc🤨

To shayad india ki bjaye Pakistan pa tawajjoh ki jaye keh yaha us se bhi bura ho raha hy

Saniha model town ka to ek bhi mujrim nahi pakra gaya.

Uzair baloch bhi bari hogya hai

ادھر پاکستان میں بھی سب قاتلوں کو چھوڑا جا رہا ہے جو پاکستانی مسلمانوں کے قاتل عام میں ملوث ہیں ان کے بھائی ادھر انڈیا میں یہی کام کر رہے ہیں

Same happening in Pakistan…

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجرات : ڈسٹرکٹ جیل میں یرغمال بنائے گئے 3 اہلکار زخمی حالت میں بازیابگجرات : ( دنیا نیوز ) ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی کے معاملہ میں پیشرفت، ڈسٹرکٹ جیل میں یرغمال بنائے گئے 3 اہلکاروں کو زخمی حالت میں بازیاب کروا لیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا سانحہ 25 مئی میں ملوث افسران کی تقرری رکوانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے سانحہ 25 مئی میں ملوث افسران کی پنجاب میں تقرری رکوانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کچے کے علاقےگھوٹکی میں آپریشن 16 ڈاکو ہلاک, 16 مغویوں کو بازیابکچے کے علاقےگھوٹکی میں آپریشن، 16 ڈاکو ہلاک, 16 مغویوں کو بازیاب Ghotki SearchOperation Dacoits Killed Hostages Rescue SindhGovt KachaArea GhotkiPolice sindhpolicedmc8 SindhCMHouse
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عذیر بلوچ عدم شواہد پر قتل کے مقدمے میں بریکراچی کی اے ٹی سی نے لیاری گینگ وار سرغنہ عذیر بلوچ کے خلاف قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang UzairBaloch
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نقیب قتل کیس: راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان کی بریت کیسے ہوئی؟ عدالتی فیصلہ جاریعدالت کی نظر میں استغاثہ کیس ثابت نہیں کرسکی اس لیے ملزمان کو بری کیا جاتا ہے: عدالت کا تحریری فیصلہ انصاف کا قتل عام چار دانگ عالم میں ھوا ہے 130th in world قاتل کی یہ دلیل منصف نے مان لی مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر Justice_For_Naqeebullah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیٹی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر باپ اوباش نوجوانوں کے ہاتھوں قتلبنگال میں بیٹی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر سفاک ملزمان نے باپ کو بہیمانہ تشدد کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے دو ملزمان کیخلاف مقدمہ Oh mre Allah PatrioticPakis اب اس اوباش کو کسی کور کا کمانڈر بنا دو۔۔ ARYNEWSOFFICIAL Maa Shaa Allaha je0000000
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »