مودی سرکار کے کریک ڈاؤن کا 180واں روز

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan India OccupiedKashmir Srinagar Curfew Newsonepk

تفیصلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت اور ریاستی دہشتگردی جاری ہیں جبکہ قابض بھارتی فوج نے جنوری میں اکیس کشمیریوں سے زندہ رہنے کا حق چھین لیا۔ 14 کشمیری پیلٹ گن اور آندھی کولیوں کا نشانہ بنے جب کہ تین خواتین کی بے حرمتی کی گئی۔

واضح رہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے جموں و کشمیر پر لاگو آرٹیکل 370 اور 35 اے کی منسوخی کا فیصلہ کیا اور 05 اگست کو بھارتی صدر رام ناتھ کووِند نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دیئے۔ بھارتی حکومت کے مذکورہ اقدام پر مقبوضہ کشمیر کی عوام بھڑک اٹھی اور آرٹیکل کی منسوخی کو مسترد کرتے ہوئے کشمیر کی نہتی عوام اپنے حق کے لیے آواز بلند کرتی ہوئی سڑکوں پر نکل آئے جس کو روکنے کے لیے بھارت نے مزید 70 ہزار فوج مقبوضہ وادی میں تعینات کرکے دفعہ 144 کو پوری وادی میں نافذ کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ووہان میں لاک ڈاؤن کے بعد شنگھائی میں ماسک کی قلت‘چین کے شہر شنگھائی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور وہاں سے پاکستان پہنچنے والے ایک نوجوان نے بی بی سی کو شہر کی صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔ 🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرزچین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرز Pakistan Senate PakistaniAmbassadors CoronarVirus pid_gov SenatePakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں مگرمچھ کے گلے میں پھنسے ٹائر کو نکالنے پر انعام کا اعلان - ایکسپریس اردوگردن میں ٹائر پھنسے ہونے کی وجہ سے مگر مچھ شکار نہیں کر پا رہا جس سے اس کی صحت گرتی جارہی ہے میں نکالونگا یہ تو معمولی بات ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر پی ایس ایل5کا ترانہ گانے والوں کے حق میں میدان میں آگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کے آفیشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایاملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایا Pakistan Locusts Attacks Trees Fields Plants pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حوثیوں کے ہتھیاروں میں ایران میں تیار کردہ اسلحے کی خصوصیات پائی گئی ہیں: اقوام متحدہحوثیوں کے ہتھیاروں میں ایران میں تیار کردہ اسلحے کی خصوصیات پائی گئی ہیں: اقوام متحدہ UnitedNations Report Yemen Houthis Weapons Qualities Iran UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »