مودی کو ساڑھیاں بھجوانے والے ملکی سلامتی کی باتیں نہ کریں اسد عمر کا قومی اسمبلی میں خطاب

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور پاکستانی تحریک انصاف کے رہنماءاسد عمر نے قومی اسمبلی اجلاس میں اپنی تقریر کے دوران اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور بالخصوص پاکستان مسلم لیگ کے رہنماءخواجہ آصف پر طنز کے نشتر بھی چلائے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ انہیں شرم نہیں آتی خود اقاموں پر زندگی گزاری، انہوں نے نریندر مودی کو اپنے گھر پر بلایا تھا، مودی کو ساڑھیاں بھجوانے والے ملکی سلامتی کی باتیں نہ کریں، اپوزیشن کے پاس چند ارکان نہیں جو احتجاج کر سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ ہفتوں سے طوفان کھڑا کیا گیا تھا کہ حکومت جانے والی ہے، جو اسمبلی میں اپنے لوگ کھڑے نہیں سکتے، وہ حکومت کیا گرائیں گے، ماضی میں حکمران ڈینگی پر کام کر کے خود ہی اپنی تعریف کرتے رہے لیکن کورونا کے...

اسد عمر نے خیبرپختونخواہ میں ہونے والے حالیہ ضمنی انتخابات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف نے 15 تحصیلوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ اپوزیشن جماعتیں 9 تحصیلوںں میں کامیاب ہو سکیں ۔ انہوں نے خواجہ آصف پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’کوئی شرم، کوئی حیاءہوتی ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kbi to koi achi bat kar lia krain

unconstitutional move of Mian Nawaz sharif to permit India Labours to work their own factories and Mode direct visit to lahore Raiwind

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ لطیف یونیورسٹی کی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتارخیرپور (ویب ڈیسک) شاہ عبد الطیف یونیورسٹی کی بس سے طالبہ کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔واضح رہےکہ واقعے کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں اریگیشن سیکٹر کی ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے فنڈز کی منظوریصوبہ پنجاب میں اریگیشن سیکٹر کی ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے فنڈز کی منظوری Punjab IrrigationSector Funds Approved MoIB_Official GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں اریگیشن سیکٹر کی ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے فنڈز کی منظوریپنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2021-22 کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 49ویں اجلاس میں اریگیشن سیکٹر کی 4 ترقیاتی سکیموں کے لیے مجموعی طور GovtofPunjabPK CMPunjabPK ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اردن کی پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل، اراکین کی ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارشاردن کی پارلیمنٹ میں آئین میں ترامیم کا بل پیش کرنے پر اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان جگھڑا شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے اراکین نےایک دوسرے پر گھونسوں کی برسات کردی۔ لڑنے سے کام نہیں بننے والا ۔🤣🤣 سب مسلم ممالک کا یہی حال ہے۔ سب لالچی ،حریص اور اقتدار کے بھو کے ہیں۔ بس ان کو اپنی ذات کی فکر ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منظور وسان کی بلاول کی شادی، نواز شریف کی واپسی سے متعلق پیشگوئیاںمشیرِ زراعت سندھ، منظور وسان نے چیئر مین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی شادی، نواز شریف کی واپسی سمیت ملک کے دیگر اہم موضوعات سے متعلق پیشگوئیاں کی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NawazSharif BilawalBhuttoZardari
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز کی بغیر ہوم ورک عدم اعتماد کی مخالفت، منی بجٹ ناکام بنانے کی ہدایتاسلام آباد(خبرایجنسی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »