موجودہ حکومت تبدیلی نہیں تباہی لائی ہے، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت تبدیلی نہیں تباہی لائی ہے، جب کہ 2018 کا الیکشن فراڈ تھا اور موجودہ حکمران جعلی ہیں۔

کراچی میں آل پارٹیزکانفرنس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوئی پالیسی کامیاب نہیں، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بجٹ کاحجم پچھلے سال کی نسبت کم ہے، برآمدات ختم ہوچکی ہیں، ریاست اور ریاستی ادارے ایک پیج پرنہیں، ملکی مسائل مزید الجھ رہےہیں اور حل کی طرف کوئی نہیں جارہا، موجودہ حکومت تبدیلی نہیں تباہی لائی ہے۔

سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ ریاست کی بقا کا دارومدار معاشی خوشحالی پر ہے، ملک کی معاشی صورتحال پر فکرلاحق ہے، سیاسی جماعتیں ریاست کے بقا کی جنگ لڑرہی ہیں، 2018 کا الیکشن فراڈ تھا اور موجودہ حکمران جعلی ہیں، حکومت کے 5 سال پورے کرنے پورے ملک کو بددعا کرنے کے مترادف ہے، آج بھی ہمارا مطالبہ ہے صاف اور شفاف انتخابات کرائےجائیں، صاف اورشفاف انتخابات قوم کاحق ہے، اب ہم مرکز کی سطح پر اے پی سی کے انعقاد کی طرف جارہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک سندھ حکومت کے اختیار میں نہیں آتی، صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخکراچی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ عمر ایوب نے اپنی نااہلی اور ناکامی کا ملبہ سندھ حکومت پر گرانے کی ناکام کوشش کی، کے الیکٹرک سندھ حکومت کے اختیار میں نہیں آتی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دو سال تک کراچی کی لوڈشیڈنگ کا کوئی حل نہیں کیونکہ۔۔۔ وفاقی حکومت نے بھی ہاتھ کھڑے کردیئےاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیرتوانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ دو سال تک کراچی کی لوڈشیڈنگ کا کوئی حل نہیں ہے کیوں کہ وہاں کا بجلی کی ترسیل کا نظام اضافی لوڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جعلی ڈگری والے کتنے پائلٹس کو نوکریوں سے نکال دیا گیا ؟ حکومت نے اعلان کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے جعلی لائسنس کے حامل 28 پائلٹس کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔انہوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا لاہور کے مزید7 علاقے لاک ڈاون کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا لاہور کے مزید7 علاقے لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ Read News PunjabGovt smartlockdown pid_gov GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جعلی ڈومیسائل کے معاملے پر حکومت کے سنجیدہ اقدامات - ایکسپریس اردواگر ہم نے آج اس موقع پر بھی سیاست کی اور سُستی کا مظاہرہ کیا تو تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اگر نیب نہ ہو تو حکومت ختم ہوجائے، شاہد خاقان عباسی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »