جعلی ڈومیسائل کے معاملے پر حکومت کے سنجیدہ اقدامات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی ڈومیسائل کے معاملے پر حکومت کے سنجیدہ اقدامات -

بلوچستان اسمبلی میں کثرت رائے سے صوبائی بجٹ2020-21 کی منظوری کے بعد متحدہ اپوزیشن نے پی ایس ڈی پی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جناب جسٹس نذیر احمد لانگو پر مشتمل بنچ نے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے دائر اس آئینی درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات بلوچستان اور دیگر حکام کو13 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ ان سیاسی حلقوں کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی یہ بھی کوشش ہے کہ وہ نہ صرف جام حکومت کی اتحادی جماعتوں کو اپنے ساتھ ملائیں بلکہ حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی میں بھی جو پارلیمانی ارکان وزیراعلیٰ جام کمال سے ناراض ہیں انہیں بھی آن بورڈ لیا جائے۔

دوسری جانب بلوچستان کے کوٹے پر وفاقی اور صوبائی محکموں میں جعلی لوکل و ڈومیسائل پر ہزاروں کی تعداد میں جعلی بھرتیوں کا معاملہ انتہائی پیچیدہ ہوگیا ہے۔ بلوچستان میں تمام سیاسی جماعتوں اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے اس جعل سازی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کے خلاف بھرپور کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بلوچستان کے حقیقی باسیوں اور یہاں کے مقامی لوگوں کے ساتھ نا انصافی اور زیادتی کا یہ سلسلہ کئی سالوں سے چلا آرہا ہے جس کیلئے قومی و صوبائی اسمبلیوں اور سینٹ میں آواز بلند کی جاتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان ڈار کے خواجہ آصف پر طنز کے واروزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف پر طنز کے تیر چلادیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بارش کے موسم میں بجلی کے کھمبوں، ٹوٹی تاروں سے دور رہیں، کے-الیکٹرکترجمان کا کہنا تھا کہ کے-الیکٹرک کی موبائل ٹیمیں بجلی سے متعلق بروقت امداد اقدامات کے لیے ہمہ وقت مصروف ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرککے الیکٹرک نے بارش میں طویل لوڈ شیڈنگ کے لیے جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا عوام کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی لائسنس پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بڑا ایکشن،34 پائلٹس کےلائسنس معطللاہور: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جعلی لائسنس پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے تحقیقات مکمل ہونے پر 34 پائلٹس کے لائسنس معطل کر دئیے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‘جعلی لائسنس والے پی آئی اے کے 28 پائلٹس کو فارغ کردیا گیا’اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے جعلی لائسنس کے حامل 28 پائلٹس کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‘جعلی لائسنس والے پی آئی اے کے 28 پائلٹس کو فارغ کردیا گیا’اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے جعلی لائسنس کے حامل 28 پائلٹس کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »