موت سے قبل شین وارن کو کن طبی مسائل کا سامنا تھا؟ تھائی پولیس نے تفصیلات بتادیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تھائی پولیس کے مطابق یہ تفصیلات انہیں آنجہانی شین وارن کے خاندان کے افراد نے بتائی ہیں

خیال رہےکہ گزشتہ روز شین وارن تھائی لینڈ کے علاقےکو ساموی میں اپنے وِلا میں مردہ حالت میں پائےگئے تھے، ان کے ترجمان کا کہناتھا کہ شین وارن کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا، میڈیکل ٹیم نے انہیں بچانے کی پوری کوشش کی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

دوسری جانب تھائی پولیس نے شین وارن کی موت میں کسی کے ملوث ہونے کے امکان کو رد کیا ہے تاہم پولیس کا کہنا ہے معاملے کی مکمل تحقیقات کریں گے لیکن موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک لمحے مجھے ایسا لگا کہ موت سے قبل شین وارن کی HamidMirPAK سے ملاقات ہوئی تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شین وارن کی موت کیسے ہوئی؟ تھائی پولیس کا تحقیقات کا اعلانگزشتہ روز شین وارن تھائی لینڈ کے علاقے کو ساموی میں اپنے ولا میں مردہ حالت میں پائےگئے تھے ImranWahid144
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شین وارن کی موت پر تھائی پولیس کا بیان آگیاشین وارن کی موت پر تھائی پولیس کا بیان آگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: اسٹیڈیم میں شین وارن کی یاد میں میڈیا باکس میں تقریبراولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلوں سے وابستہ ملکی اور غیر ملکی صحافیوں نے شین وارن کو خراج عقیدت پیش کیا۔ تفصیلات جانیے: ShaneWarne
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شین وارن کی موت پر تحقیقات کا فیصلہبنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلوی باولر شین وارن کی موت کی وجہ معلوم کرنے کیلئے تھائی لینڈ پولیس نے تحقیقات کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز شین وارن تھائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پریتی زنٹا کا شین وارن کی وفات پر جذباتی پیغامپریتی زنٹا کا شین وارن کی وفات پر جذباتی پیغام ARYNewsUrdu Sad to hear the news that Shan Warne the legendary cricketer has passed. He was a legend of our great game & an inspiration to so many young boys & girls & role model of every Pakistani cricket lovers. RIP یہ لفظ مسلمانوں کیلئے بھی استعمال کیا کرے ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میلبرن میں شین وارن کی یادگار پر مداح پھول، سگریٹ اور بیئر کین چھوڑ گئےگزشتہ روز شین وارن تھائی لینڈ کے علاقے کو ساموی میں اپنے ولا میں مردہ حالت میں پائےگئے تھے Bari jahil qoam hy... تباه دے kaash ya muslim hota
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »