موبائل کی تیاری شروع، موٹرسائیکل برآمد کرینگے، عبدالرزاق داؤد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

اسلام آباد:

مشیربرائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 30 جون تک ہماری گڈز ایکسپورٹ بڑھ کر 25.3 ارب ڈالر ہو گئی، جون میں2.7 بلین ڈالر ایک ماہ کی ایکسپورٹ تھی، حکومت نے حکمت عملی کے تحت ایکسپورٹ بڑھائی، پے منٹ آف ریفنڈز جو سرکار نے ایکسپورٹرز کا اپنے پاس کئی سالوں سے رکھا تھا وہ واپس ہوگیا، ٹیرف ریشنلائزیشن کی اور خام مال پر ڈیوٹی کم کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ دو چار اشخاص درآمد بھی کرنے لگے ہیں ۔

razak_dawood theres difference btwn MANUFACTURING & ASSEMBLING

موبائل چین کے اشتراک سے شروع نہ کیجئے پلیز🙏🏼

ملک کی ترقی کا جو سفر عمران_خان کی کپتانی میں شروع ہوا ہے اس کی مثال نہیں ملتی اس کہ باوجود کہ کرونا نے بہت تباہی کی ہے۔ اس ترقی کے ثمرات اگلے کچھ سالوں میں مزید واضح ہوں گے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موبائل نمبر مانگنے کی سزا خاتون نے نوجوان پر تھپڑوں کی بارش کردی ویڈیو وائرللاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) صو بائی دارالحکومت کے علاقے جوہر ٹاون کے ایک شاپنگ مال میں خاتون نے موبا ئل نمبر مانگنے پر نوجوان کی دھلائی کردی۔نوجوان پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناصر خان جان کی شادی کی تیاریاں سسرال سے آئے فرنیچر کی تصویر شیئر کردیپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا سٹار ناصر خان جان کی شادی کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں۔ ناصر خان جان نے سوشل میڈیا پر سسرال سے آئے ہوئے کیا یہ فیصلہ ہو گیا کے اس کی بارات جائے گی یا آئے گی 🤔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویکسینیشن؛ کراچی والوں کو نئی سہولت فراہم کرنے کی تیاریویکسینیشن؛ کراچی والوں کو نئی سہولت فراہم کرنے کی تیاری ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں فالکن پروڈکشن فارمز کی بین الاقوامی نیلامی کا پہلا ایڈیشن شروعسعودی عرب میں فالکن پروڈکشن فارمز کی بین الاقوامی نیلامی کا پہلا ایڈیشن شروع SaudiArabia IFBA Falcons EVENT Auctions saudiarabia KingSalman KSAMOFA SaudiFalconClub InternationalFalconBreedersAuction
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی بیماری سے مزید 67افراد کا انتقالکیسز کی مثبت شرح7.19فیصدموذی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آ گئی ہے ، گزشتہ روز ملک بھر میں مزید 67افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے 3ہزار582نئے کیسز سامنے آگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان کی تیزی سے پیش قدمی کی بڑی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردوافغانستان میں طالبان کی کامیابیوں کی بڑی وجہ صرف یہ نہیں کہ غیر ملکی افواج یہاں سے نکل رہی ہیں بلکہ اس کے پس پردہ طالبان کو حاصل اندرونِ خانہ مدد، سازشی افواہیں، نااہل قیادت اور طالبان جنگجوؤں کی بڑھتی تعداد جیسے عوامل بھی کارفرما ہیں۔ writes what Pakistan Urdu readers want to read ! Their journalism is targeted audience based ! Also write about Taliban weapons supply. Taliban are using thousands of AK47 and rocket launchers without any manufacturing plant. Who is supplies them these weapons? God never supplied AK47 and rocket launchers to Prophet Muhammad PBUH in his 27 Ghazwat. د هلمند په مرکز لښکرګاه کې ګڼ شمير عسکر له مجاهدینو سره یو ځای شول. پاتي عسکر لا هم فرصت لري، چې له جګړې لاس واخلي او مجاهدینو ته په راتګ سره خپل ژوند وژغوري. د مجاهدینو غیږ د دوی پر مخ خلاصه ده. مجاهد
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »