منی لانڈرنگ کیس مونس الٰہی مشکل میں پھنس گئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی لانڈرنگ کیس، مونس الٰہی مشکل میں پھنس گئے

منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی شامل تفتیش ہو گئے، مونس الٰہی نے ایف آئی اے کو ضمانت کی روبکار جمع کرادی ،سابق وفاقی وزیر4جولائی تک عبوری ضمانت پر ہیں۔

خیال رہے کہ مونس الٰہی پر 24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے، مونس الٰہی ایف آئی اے کی طرف سے ملنے والے سوالات کے جوابات بھی جمع کرا چکے ہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسکو عمران نے ڈاکو کا لقب دیا تھا ۔ اس لیے پنس گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی نے ایف آئی اے میں جوابات جمع کرادیےنہ تو نواز بھٹی چپراسی کو جانتا ہوں اور نہ ہی اس کے 32 بینک اکاؤنٹس سے متعلق کچھ معلوم ہے، چوہدری مونس الٰہی پریم منسٹر صاحب کچھ تو ہم پر ترس کھا لیں 18 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے کراچی میں ہنڈریڈ پرسنٹ بلنگ کے باوجود بھی اتنا زیادہ لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے. کسی ادارے کو تو حق ہوگا کے الیکٹرک سے پوچھنے کا یا سب ادارے بے بس ہیں 0400027285757 KElectric_DM NEPRA5 PakPMO مونس الہی کے پاس دو راستے تھے 1۔ نیوٹرل کی آفر قبول کرتا ڈالر اضافی مقدار میں ملتے اور کیس سے بچ جاتا 2۔ اپنے ضمیر کا سودا نہ کر کے عمران خان کا ساتھ دیتا مگر اس اس نے دوسرا راستہ ہی چنا ووٹ_صرف_تیر_کا_ووٹ_بینظیر_کا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ مقدمہ، مونس الہیٰ نے FIA کے سوالات کے جوابات جمع کرادیئےسابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہیٰ نے اپنے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں ایف آئی اے کی جانب سے پوچھے گئے 33 سوالات کے جوابات جمع کروا دیئے۔ DailyJang great man Monas Elahi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیسمونس الٰہی کیخلاف تحقیقات میں نیا موڑسابق وفاقی وزیر چودھری مونس الہیٰ کیخلاف منی لانڈرنگ تحقیقات میں بھی ایک چپڑاسی کی انٹری ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میں نواز بھٹی کو نہیں جانتا ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس مونس الہیٰ نے جواب جمع کروا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے میں مونس الہی کے جمع کرائے گئے جوابا ت میں سابق وفاقی وزیر نے موقف اپنایا ہے کہ میں محمد نواز بھٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مونس الہیٰ کے خلاف تحقیقات میں نواز چپڑاسی کے نام پر 32 بینک اکاؤنٹس کا انکشاف - ایکسپریس اردونواز بھٹی چپڑاسی کو نہیں جانتا، اس کے نام پر کھلے بینک اکاؤنٹس سے متعلق بھی معلوم نہیں، مونس الہیٰ کا جواب مقصود چپڑاسی کی تحقیقات تو کرو وہ تو پیسہ نکلواو نیب پہلے مقصود چپراسی کا اور اسکے خاندان کو انصاف دے مقصود چپڑاسی بمقابلہ نواز چپڑاسی فرح گوگی بمقابلہ سلمان شہباز اس دنیا میں سب چور چور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »