منی بجٹ پیش: ریسٹورنٹ کا کھانا، بیکری آئٹمز، موبائل فون، بچوں کا دودھ مہنگا ہوگا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈبے والی دہی، پنیر، مکھن، کریم، دیسی گھی، مٹھائی، مسالا جات کی قیمتیں بڑھیں گی، کاسمیٹکس، سونا، چاندی، کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپ بھی اس منی بجٹ کے بعد مہنگے ہوجائیں گے مزید پڑھیں: MiniBudget GeoNews

حکومت نے ضمنی مالیاتی بل 2021 اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان 2021ء بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا اور اس دوران اپوزیشن جماعتوں نے شدید احتجاج کیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے ایوان میں رولز معطل کرنے کی قرارداد پیش کردی، رولز معطل کرنے کی قرارداد منظور ہوئی جس کے بعد وزیر خزانہ شوکت ترین نے ضمنی مالیاتی بل 2021 قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔

اس معاملے پر شگفتہ جمانی بولیں کہ حملہ پہلے غزالہ نے کیا، وہ سینیئر ہیں، کوئی ہاتھ لگائے گا تو جواب تو دینا پڑے گا۔ اس سارے معاملے کی فواد چوہدری بیچ بچاؤ کے بجائے مووی بناتے رہے۔ اسی شور شور شرابے میں قوانین محصولات آرڈیننس 2021ء، فوڈ سیکیورٹی فلو اینڈ انفارمیشن آرڈیننس 2021ء، تحقیقاتی کونسل برائے آبی وسائل آرڈیننس 2021، سرکاری نجی شراکتی اتھارٹی آرڈیننس 2021، انتخابات آرڈیننس 2021، وفاقی حکومت املاک ، انتظام اتھارٹی آرڈیننس 2021، سرکاری املاک آرڈیننس 2021، برقی توانائی کی پیداوار، ترسیل و تقسیم کے انضباط آرڈیننس 2021 میں 120 دن کی توسیع کی قراردادیں بھی منظور کرلی گئیں۔

اس کے علاوہ درآمدی نیوز پرنٹ، اخبارات، جرائد، کاسمیٹکس، کتابیں، سلائی مشین، امپورٹڈ زندہ جانور اور مرغی پر مزید ٹیکس لگے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan. K heram zadeeee nashie hukmran Imran neyazi qadyani kuteeeee per lanat

میں رلاؤنگا انہیں انہیں تکلیف پہنچے گی میں تکلیف پہنچاؤنگا انہیں عمران خان نے یہ شریف اور زرداری کیلئے نہیں عوام کیلئے کہا تھا 😂😂😂😂 MiniBudget

2018 کے بعد اس عوام کی ب بار بار ماری گئی کہ وہ اب سن ہو گئی ہے.. اب جتنی بھی ماریں اس عوام پر کچھ اثر نہیں ہونا.. یہی فرمانا تھا وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہ اس منی بچٹ کا عوام پر کوئی اثر نہیں پڑیگا گا کیونکہ انکی سن کر دی گئی..

منی بجٹ کا عوام پرکوئی اثر نھی پڑیگا شوکت ٹرین یہ ٹیکسز سب مریخ والوں پر لگتاھے زمین والوں سے اسکا کوئی واسطہ نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ اپوزیشن کا منی بجٹ اور حکومتی بلوں کا راستہ روکنے کا اعلان - ایکسپریس اردومنی بجٹ عمران نیازی حکومت کا ایک اور بڑا یوٹرن اور ملک کیلئے تباہی کا نسخہ ہے، متحدہ اپوزیشن یہ کمینے جانتے ہیں کہ منی بجٹ کی وجہ سے IMF کا پیکج منظور ہو جائے گا اور پھر ملک میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا آئی ایم ایف کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ بھی اوپر جائے گی اور پھر ملک میں مہنگائی کم ہونے لگے گی ۔یہ سب ان کے مفاد میں نہیں ہے کیوں کہ اس کا فائدہ عمران خان کو ہوگا Chichawatni’s 6-year-old daughter Adeeba Mubarak has been missing for 37 days.Despite their best efforts,the police could not recover the missing girl Adeeba,which has led to growing public outrage. justice_for_adeeba saveadeeba
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق کا منی بجٹ کی حمایت کا فیصلہحکومت کی اہم اتحادی، مسلم لیگ (ق) کا منی بجٹ کی حمایت کا فیصلہ arynewsurdu سیاسی یتیم لوگوں کا کام ہی یہی ہے ان کو کیا عوام جائے بھاڑ میں خبریں تو تھی ق لیگ اپوزیشن نواز شریف ساتھ رابطے میں ہے اور پی ٹی آئی کے بیس سے پچیس لوگ نواز شریف سے رابطے میں ہیں اور یہ کیا اب منی بجٹ کی حمایت کا اعلان نواز شریف انڈیا چلے جائے گا پاکستان نہیں آٗے گا Jab karz lety or mazzy urany mei saath thy to mini budget kia hai..😎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس: اپوزیشن منی بجٹ کا راستہ روکنے، حکومت منظور کرانے کیلئے پر عزمملک کی معاشی خودمختاری سرنڈر نہ کریں، عوام کا احساس کریں، خواجہ آصف، لوگوں کے دکھوں میں اضافہ ہوگا، راجہ پرویز، ملک مالی مشکلات سے دوچار ہے، شاہ محمود، بل پاس ہوجائے گا، شیخ رشید ملک میں اور جرنیلی اصطبل (نام نہاد پارلیمان) میں نہ کوئی حکومت ہے اور نہ ہی کوئی اپوزیشن ہے ۔ ملک میں تو 'گرینڈ باجوہ اتحاد' کا اقتدار ہے ۔ اور اس گرینڈ باجوہ اتحاد میں ہر ایک شامل ہے ۔ وہ ہر ایک جس نے اسی جرنیلی اصطبل میں صرف پندرہ منٹ میں باجوہ کو ایکسٹینشن کا تاج پہنایا تھا۔ اکستان کی ڈائمنڈ جوبلی 2022ء کی تقریبات کی تیاریاں کیسی ہوں؟، اس بارے میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جائزہ اجلاس ہوا۔وزیراعظم کو دوران اجلاس وزیراطلاعات فواد چوہدری نے تقریبات کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منی بجٹ میں میک اپ کا سامان مہنگا ہونےکا امکانمنی بجٹ میں میک اپ کا سامان مہنگا ہونے کی پریشانی ابھی سے خواتین کو ستانے لگی ہے SamaaTV یہ فکر تو انکو ہونی چائیے جو خود کما کر خریدتی ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

منی بجٹ منظور کرانے کا مشن: اہم اجلاس طلبمنی بجٹ منظور کرانےکا مشن، وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلئے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متوقع منی بجٹ، ہوشربا مہنگائی کا سبب بنے گا - ایکسپریس اردواب بھی وقت ہے کہ حکومت کے معاشی ماہرین سرجوڑ کر بیٹھیں اور ملکی معیشت کو سہارا دینے کے لیے انقلابی اقدامات اٹھائیں۔ Hammad_Azhar Asad_Umar Koi Sharam
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »