منی لانڈرنگ کیس؛ وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز اشتہاری قرار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے وزیراعظم کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرکے آئندہ سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت کردی

وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔

اسپیشل سینٹرل کورٹ میں منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت کے دوران ایف آئی اے کے تفتیشی افسر نے اپنی رپورٹ جمع کرادی۔ اس موقع پر عدالت نے شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز اور طاہر نقوی کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دونوں ملزمان کی جائدادوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ واضح رہے کہ دونوں ملزمان عدالت میں طلبی کے باوجود پیش نہیں ہو رہے تھے۔ عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شریک ملزم مقصود کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی تفصیل بھی مانگ لی۔

عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ بعد ازاں مقدمے کی سماعت 30 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PMLN

Or sarkari tours mn betha hota he

Ye sab sy bra daku hai.....

Yar kahn Paida ho gaey yar Allah ke Qasam dukh hota hai jab es ko sakoon sey Zindage guzartey dekhta hn aur turkey k dorey per Qanoon londiya hai en k gar ke

zi_suleman any doubt ?

سلمان شہباز کو شہباز شریف adc لگا دو استثنیٰ مل جائے گی 😂

Our gareeb bunda ho to us ke pory ghr ko thany mn bund kar daity hn

بیٹا اشتہاری ھے اور بھکاری باپ کے ساتھ دوسرے ممالک کے سربراہان کی ملاقات میں شامل ھوتا ھے۔۔ عدالت یہ نظر نہیں آتا۔۔۔ ان چوروں بھکاریوں بھگوڑوں ضمیر فروشوں نے قانون کا مذاق بنا کر رکھا ھوا ھے۔۔

ان شاء الله باعزت مقدمے ختم ہوں گے۔

zi_suleman send the absconded to Pakistan

Sahafi. Media house q khamosh hn ajmaljami Imran khan k door k rishtadar n b ghlt kam kya oa Tu sari rat Bannn dalty hn Abb q ny bol rhy Any wali Gernartion ko btain k apk PM ka beta ishtyari h money Laundering m. PM r Cm k money Laundering k cases h Shiffa_ZY

😂😂😂😂 kia mulk he aur kia yahan k log wah ji wah

یہ لالی پاپ ہے عوام کو دکھانے کیلے۔ ImportedGovernmentNaManzoor

حکومت میں ہوتا تو یہ دن تو نہ دیکھنا پڑتا۔۔۔۔۔۔

مگر اس اشتہاری کے امپورٹ کیے ہوے سولر پینل تو سرکاری سطح پر فروخت ہورہے ہیں۔

کوئی بات نہیں جلدی معاملات طے پا جائیں گے اور جلد سارے کیس ختم ہو جائے گئے ہاہاہاہا پاکستان زند باد

عدالتیں ایک گھناؤنا اور بھونڈا مذاق بن چکی ہیں پاکستان میں۔ چور کو چور کہنا جرم بن چکا ہے یہاں۔ باقی مجھے نہیں لگتا یہ قوم کبھی جاگے گی۔

یہ محترم تو شہباز شریف کےبیرون ممالک ہر سرکاری دورے کا پروٹوکول انجوائے کرتےرہے ہیں۔

SulemanSharif82 is a thief just like all his family members and pmln_org party members, chorr and corrupt to core God when will you punish these thieves , while country waiting and praying for the golden moments when will we get rid of these

Yeh BHT zaruri tha kiyounki ab aik ihstehari jab business karey Ka solar Ka toa cool lagey ga.. pheley baicharey ki koi izzat na thi

واہ باپ وزیر آجم بھائ وجیر آلہ اور خود مفرور

اور ہمارا وقت کا فقیرِ اعظم اس اشتہاری سے ملاقاتیں کر رہا ہے ہر سرکاری دورے میں پہنچ جاتا ہے سبحان اللہ

Jesa baap wese bete n beti saara tabbar chor

Jesa baap wea beta

کوئ فرق نہیں پڑتا ان کی خبر لگا کی منہ کالا نہ کیا کرو یہ قتل بھی کر کے باعزت ہی ڈکلیئر ہوں گے غلام پاکستان میں 🙏🙏🙏🙏

جلسوں کے لیے فکٹریوں کی لیبر مجبور جس نے کیا انکار اسے بھیج دیا گیاگھر مزدور کے گھر کا چولہا جلسوں کے ساتھ مشروط خدا بننے والے کون

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیلپیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل PetrolDieselPrice inflation Pakistan MiftahIsmail pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt PetrolDieselPriceHike MiftahIsmail CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK لعنت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پر دستخط کر دیےوزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ BIKARi 😡🖐🖐🖐 چور وزیراعظم GOOOOOD
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل لائرز کلب یوکے کی نئی کابینہ کو لاہور ہائی کورٹ بار کے دورہ کی دعوتلندن (مجتبیٰ علی شاہ)لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن لاہور کی انٹرنیشنل لائرز کلب یوکے کی نئی کابینہ کو لاہور ہائی کورٹ بار کے دورہ کی دعوت  دیدی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے مہنگی ترین فرائز کی قیمت نے صارفین کے ہوش اڑا دئیے - ایکسپریس اردو13 جولائی کو امریکا بھر میں فرینچ فرائز کا قومی دن منایا گیا مزید پڑھیے: expressnews نوی گل سنو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لکھنو کے شاپنگ مال میں نمازیوں کوہندوانتہاپسندوں کی قتل کی دھمکیاں - ایکسپریس اردوہندوانتہاپسندوں نے نماز کے جواب میں مال میں مذہبی تقریب کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھئے: ExpressNews اللہ پاک ہندوستان کے مسلمانوں کی غیب سے مدد فرمائے بکائو میڈیا پہلے اپنے مُلک میں جو سندھ میں پٹھانوں پر ظلم ہو رہا ہے اس پر تو آواز اٹھا لو بعد میں ہندوستان کی خبر چلا لینا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محمد رضوان کی انگلینڈ کی سابق ویمن کرکٹر کیساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو وائرللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ کی سابق ویمن کرکٹر سارا ٹیلر نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سارا ٹیلر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »