منکی پاکس کی روک تھام کیلئے اے ایس ایف کی جانب سے ایس او پیز جاری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

24News emergencyalert monkeypox

اس حوالے سے لاہور سمیت ملک کے دیگر آپریشنل ایئر پورٹس پر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرکے ڈی جی اے ایس ایف کی جانب سے تمام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنانے کا لائحہ عمل جاری کیا گیا ہے۔اس حوالے سے اے ایس ایف کے

تمام عملے کیلئے فیس ماسک پہننا ضرروی قرار دیا گیا ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ مسافروں کی جسمانی تلاشی و سامان کی چیکنگ کے دوران دستانے پہننا بھی لازمی قرار دیے گئے ہیں جبکہ ایئر پورٹ میں داخلے کیلئے عارضی پاسزز کا اجراء بھی روک دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منکی پاکس: کراچی سمیت ملک کے تمام ائرپورٹس پر ہیلتھ ایمرجنسی نافذملک میں منکی پاکس کے پھلاؤ اور روک تھام کے لیے ائرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے نئی ایس او پیز جاری کردی ہیں۔ائرپورٹ سیکیورٹی فورس کی جاری کردہ نئی ایس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک سے کراچی آنے والے 3 مسافروں منکی پاکس کی تصدیق نہیں ہوئیکراچی : بیرون ملک سے کراچی آنے والے 3 مسافروں منکی پاکس کی تصدیق نہیں ہوئی، رپورٹس منفی آنے پر انھیں گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیافرخ حبیب پی آئی اے کی پرواز سے دبئی جا رہے تھےکہ انہیں ایف آئی اے نے روک لیا اور ان کا پاسپورٹ، بورڈنگ کارڈ اور سامان قبضے میں لے لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے اور دیگرائیرلائنزکو حج فلائٹ آپریشن مرتب کرنے میں مشکلات کا سامناوزارت مذہبی امور کی جانب سے تاخیر کے باعث حاجیوں کا کوٹہ فائنل نہ ہوسکا جس کے باعث قومی ائیر لائن (پی آئی اے) اور  دیگر ائیرلائنز کو  حج کیلئے فلائٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسمال پاکس کی ویکسین منکی پاکس کیخلاف کام کرسکتی ہے، وزیر صحت سندھ - ایکسپریس اردوسندھ میں ابھی تک منکی پاکس کا کوئی کیس نہیں آیا، ڈاکٹر عذرا پیچوہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منکی پاکس کی کوئی ویکسین موجود نہیں، شہری احتیاط کریں، وزیر صحت سندھکراچی : وزیرصحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ منکی پاکس کی کوئی ویکسین موجود نہیں، اس لیے شہری احتیاط کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »