منصوبہ ناکام، 2 ماہ بعد ہی دو شٹل ٹرین سروسز کو بند کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) ریلوے کا شٹل ٹرین کا منصوبہ ناکام ہو گیا، دو ماہ بعد ہی دو شٹل ٹرین سروسز کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، ریلوے انتظامیہ نے واہگہ اور رائیونڈ شٹل ٹرین آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا

یکم مارچ سے رائیونڈ شٹل ٹرین اور واہگہ ٹرین شٹل سروس بند کردی جائے گی واہگہ اور رائیونڈ شٹل ٹرین سروس کو غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

وزیر ریلوے نے 14 دسمبر کو واہگہ شٹل ٹرین سروس کا افتتاح کیا تھا رائیونڈ شٹل ٹرین سروس 4 جنوری کو شروع کیا گیا تھا شٹل ٹرین سروس مسافروں کی عدم دلچسپی اور خسارے کے باعث بند کی گئی۔ زرائع کے مطابق گزشتہ ماہ شٹل ٹرین سروس سے صرف 51 ہزار روپے کی آمدن ہوئی،ریلوے انتظامیہ کو ایک ماہ میں 31 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نااہل،منحوس وزیر کی کارکردگی

شکر ہے دو مہینے بعد ہی پتہ چل گیا اور زیادہ نقصان سے بچ گۓ۔

Pindi ka shaytan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹڈی دل کا خاتمہ: چین کا ایک لاکھ ’بطخوں کی فوج‘ بھیجنے کا منصوبہلاہور: (ویب ڈیسک) چینی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ بیجنگ، پاکستان میں ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے ایک لاکھ بطخیں بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ Pakistan Should cancelled this deal as risk of Corona virus is at high. May Allah protect us.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سکھر: مسافر ٹرین کا کوچ سے تصادم، 18 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn NewsSheikh Rasheed should be sacked
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سکھر: مسافر ٹرین کا کوچ سے تصادم، 20 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn NewsNawaz Sharif. Bad governance of pti Government. Pakistan has destroyed
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روہڑی ٹرین حادثے پر وزیراعظم کا اظہار افسوس، رپورٹ طلبروہڑی ٹرین حادثے پر وزیراعظم کا اظہار افسوس، رپورٹ طلب PMImranKhan RohriAccident TrainAccident Report pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روہڑی ٹرین حادثے کا مقدمہ بس ڈرائیور کے خلاف درجروہڑی ٹرین حادثے کا مقدمہ بس ڈرائیور کے خلاف درج Pakistan RohriTrain Incodent BusDriver ShkhRasheed PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ٹوکیو کا مشہور ڈزنی پارک بھی دو ہفتوں کےلیے بندہلاکت خیز کورونا وائرس کے خوف سے جاپان کا مشہور ڈزنی لینڈ پارک اور ڈزنی سی دو ہفتوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »