منشیات فروش کتنی رشوت دیتا ہے، حیرت انگیز انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منشیات فروش کتنی رشوت دیتا ہے، حیرت انگیز انکشاف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی : سرکاری ملازمت کی آڑ میں منشیات فروشی کی پشت پناہی کرنے والے مزید پولیس اہلکار کے چہرے بے نقاب ہوگئے،گرفتار ملزم نے بھاری رشوت وصول کرنے والے اہلکاروں کے نام ظاہر کردئیے۔

رحمان گل نے دوران تفتیش بتایا کہ علاقے میں منشیات فروشی کا کاروبار کرتاہوں اور میرے پاس پولیس والے آتے ہیں۔ یاد رہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے گزشتہ ماہ سرکاری ملازمت کا سہارا لیتے ہوئے منشیات فروشی کرنے والے ایکسائز انسپکٹر اور کانسٹیبل کو رنگے ہاتھوں پکڑ اتھا،اے این ایف نے ہیروئن اور اسلحہ برآمد کرکے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیاتھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منشیات سمگلنگ کیس،رانا ثنا اللہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت20 ستمبر تک ملتویلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیقٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منشیات برآمدگی کیس، رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد منشیات کورٹ نے رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منشیات کیس:رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیعمنشیات کیس:رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع Lahore DrugSmugglingCase JudicialRemandExtended RanaSanaUllah RanaSanaUllah70 president_pmln pmln_org GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعتلاہور کی انسداد منشیات عدالت میں سابق صوبائی وزیر رانا ثنا اللہ کو ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا، پراسیکیوٹر طبیعت خرابی کے باعث پیش نہ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعتلاہور: سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »